ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں آگ کی واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر - آگ کی وارداتیں

Fire Incident in Pulwama وادی کشمیر میں خشک سالی کے باعث آگ کی بھیانک وارداتیں رونما ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں پلوامہ میں آگ کی واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 23, 2024, 3:46 PM IST

پلوامہ میں آگ کی واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر

پلوامہ(جموں و کشمیر):وادی بھر میں پچھلے کئی ماہ سے خوشک سالی جیسے صورت حال دیکھنے کو مل رہے ہے، جس کی وجہ سے عوام میں کافی تشویش پایا جا رہا ہے۔ وہی اس خوشک سالی کی وجہ سے جہاں وادی کے جنگلات میں اگ نمودار ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے جنگلات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔محمکہ جنگلات نے آتشزگی کے واقعات میں اضافہ کے بعد عوام سے جنگلات میں گھومنے کے لیے پابندی عائد کی ہے۔خشک سالی کی وجہ سے آج تک کئی مکانات اور دیگر چیزیں راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی ہیں۔

گزشتہ روز رات دیر گئے ضلع پلوامہ کے ابہامہ علاقے میں خلیل محمد وگے کے دو منزلہ مکان میں اچانک آگ ظاہر ہوئی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور اس مکان کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا۔اس ضمن میں مقامی نوجوانوں نے کہا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز عملے کے پہچنے سے قبل ہی پورا آف کی نذر ہوگیا تھا۔ اگرچہ مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تھی، لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے۔

مزید پڑھیں: کشمیر:چوبیس گھنٹوں کے دوران 28 آگ کی وارداتیں رونما

انہوں نے کہا یہ علاقے ضلع ہیڈکوارٹر سے دور ہے اور اگر یہاں کئی پر محمکہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی کوئی گاڑی نزدیک ہوتی، تو شاید اس پر قابو پایا جاسکتا تھا۔انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ علاقے میں ایک محمکہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی گاڑی دستیاب رکھے، تاکہ اس طرح کے حادث سے لوگ کو بچایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.