ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ترال میں بھارت وکست پروگرام کے تحت ٹاون ہال میں پروگرام - لوامہ ضلع

Viksit Bharat Programme پلوامہ ضلع کے ترال میں واقع ٹاون ہال میں بھارت وکست پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔اس پروگرام میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔پروگرام میں حکومت کی ترقیاتی اسکمیوں کے نبارے تفصیلی معلومات فراہم کی گئی۔

ترال میں بھارت وکست پروگرام کے تحت ٹاون ہال میں پروگرام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 21, 2024, 8:05 PM IST

Updated : Feb 21, 2024, 8:34 PM IST

ترال میں بھارت وکست پروگرام کے تحت ٹاون ہال میں پروگرام

ترال:ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے دورے کے دوران جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت کے مرکز میں مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کیا۔

جموںو کشمیر کے دوران کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 30,500 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا گیا جن میں تعلیم، ریلوے، ہوابازی اور سڑک کے شعبے قابل ذکر ہیں۔وزیراعظم کے ترقیاتی منصوبوں کے اعلان سے مقامی باشندوں میں زبردست خوشی کی لہر پائی جا رہی ہے۔

اس سلسلے میں ترال میں واقع ٹاون ہال میں بھی پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد کے علاوہ ملازمین بھی موجود رہے۔ اس موقع پر لوگوں کے علاوہ ایگزیکٹو افیسر ایم۔سی ترال طارق حسن لون، اسٹیزن کونسل ترال کے چیرمین فاروق ترالی اور دیگر آفیسران بھی موجود تھے لوگوں نے وزیر اعظم کے خطاب کو غور سے سنا اور امید ظاہر کی کہ آنے والے وقت میں کشمیر کی تقدیر بدل جاے گی۔

یہ بھی پڑھیں:دفعہ 370 جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی میں بہت بڑی رکاوٹ تھی: نریندر مودی

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوے ایکزیکٹو آفیسر ترال طارق حسن لون نے بتایا کہ آج کے پروگرام کے دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شمولیت کی ہے اور وزیر اعظم کے ترقیاتی ایجنڈے کی پزیرائ کی۔

Last Updated : Feb 21, 2024, 8:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.