ETV Bharat / jammu-and-kashmir

رامبن میں مقامی باشندوں نے رابطہ سڑک کے تعمیراتی کاموں کو غیر معیاری قرار دیا - Local Residents Protest

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 10, 2024, 4:08 PM IST

ضلع رامبن کے سب ڈویژن رامسو کی تحصیل پوگل پرستان میں مقامی باشندوںنے اکھڑال بھنگارا سڑک رابط کے تعمیراتی کاموں کو غیر معیاری قرار دیا۔ انہوں نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج بھی کیا۔

مقامی باشندوں نے رابطہ سڑک کے تعمیراتی کاموں کو غیر معیاری قرار دیا
مقامی باشندوں نے رابطہ سڑک کے تعمیراتی کاموں کو غیر معیاری قرار دیا (etv bharat)

رامبن: مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کے سب ڈویژن رامسو کی تحصیل پوگل پرستان میں اکھڑال بھنگارا سڑک رابط کا کام دس سال قبل پردھان منتری گرامین سڑک یوجنا کے تحت کام شروع کیا گیا تھا۔

اب یہ سڑک مکمل ہونے کے قریب ہے تاہم۔ محکمہ کی جانب سے تعمیر کئے جارہے کام کو لیکر مقامی عوام کی جانب سے غیر معیاری کام کو لیکر اعتراض کئے جانے کے باوجود ٹھیکدار من مرضی سے کام کر رہا ہے ۔

اس سڑک کا بلیک ٹاپ صرف مٹی پر بغیر کسی ضوابط کے کیا جارہا ہے اور یہ بلیک ٹاپنگ جگہ جگہ اکھڑ رہا ہے ۔سڑک کی حفاظت آس پاس کی بستی گھروں اور قبرستانوں کو بچانے والی فرنٹ وال بیک وال تعمیری کام کے دوران ہی گر گئی ہیں جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا کہ محمکہ کے اہلکار اور انجینیئرز کی لاپرواہی سے ٹھیکدار کی جانب سے سڑک کی تعمیر کا کام غیر معیاری طریقے سے کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ترال کے چک بٹہ گنڈ میں سڑک کے تعمیراتی کاموں کو لے کر مقامی باشندوں کو تشویش

مقامی لوگوں نے لیفٹینٹ گورنراور ضلع انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ وہ سڑک رابط میں استعمال میٹیریل کی جانچ کر کے قصور وار اہلکاروں اور افسروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.