ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بارہمولہ میں بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج - unemployed youth protest - UNEMPLOYED YOUTH PROTEST

ضلع بارہمولہ کے سوپور میں بے روزگار ایگریکلچرل گرجویٹس ایسوسی ایشن نے ایک پرامن احتجاج کیا جس میں جموں کشمیر کے مختلف اضلاع سے ایگریکلچرل گریجویٹس نے شرکت کی۔

بارہمولہ میں بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج
بارہمولہ میں بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 20, 2024, 3:47 PM IST

بارہمولہ: اس موقع پر گریجویشن ایسوسی ایشن کے صدر شیخ امجد کے ساتھ ساتھ دیگر ممبرز نے شمولیت کی اور سرکار کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا۔

بارہمولہ میں بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج (etv bharat)

انہوں نے کہا کہ ہم گزشتہ 17 سالوں سے کافی پریشان ہے کیونکہ ہم جب ایگریکلچرل یونیورسٹی سے اپنی تعلیم حاصل کرکے نکلتے ہیں تو ہم کو سرکار نوکری دینے سے قاصر رہتی ہے۔ہم کو طرح طرح کے مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم۔نے اس سے پہلے بھی مختلف جگہوں پر احتجاج کیا ہے اور جب ہم اپنے مشکلات سرکار کے سامنے رکھیں لیکن آج تک کوئی بھی بات سنی نہیں گئی۔آج کے اس احتجاج میں ان بےروزگار نوجوانوں نے شرکت کی جنہوں نے اپنی ڈگری حاصل کر کے گزشتہ سالوں سے بےروزگار ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایگریکلچرل کے ہر ایک شعبہ میں اس سے پہلے پوسٹس نکلتے تھے لیکن اب برسوں سے سرکار نے ہمیں کو نظر انداز کیا ہے۔حکومت کی عدم توجہی کے سبب ہمیں کافی پریشانیوں کا ساامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ہم چاہتے ہے کہ جو بھی ایگریکلچرل گرجویٹس ہے اس کو سرکار کی طرف سے زرعی یونیورسٹی میں نوکری ملنی چاہیے کیونکہ یہ ہمارا حق ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بانڈی پورہ محکمہ صحت میں آسامیاں جلد پوری کی جائیں گی: ڈاکٹر سید عابد رشید

انہوں نے مزید بتایا کہ ہم نے سرکار کے سامنے اپنے مسئلے کو مسائل رکھیں ہیں لیکن ہم کو روز جھوٹے وادے کیے جاتے ہیں اور اب ہماری عمر بھی نکل رہی ہے ہم چاہتے ہے کہ ہمارے اس مسئلے کو حل کیا جائے تاکہ ہم۔کو مزید مشکلات سے گزرنا یہ پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.