ETV Bharat / jammu-and-kashmir

لیڈران کی گھر واپسی خوش آیند:پی ڈی پی ترجمان - PDP Reaction - PDP REACTION

پی ڈی پی کے ترجمان ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے کہاکہ اسمبلی انتخابات سے قبل رہنماوں کی گھر واپسی خوش آیند ہے۔ایک دوسرے کے ساتھ مل کر اسمبلی انتخابات میں بہترنتیجہ برآمد کیا جا سکتا ہے۔

لیڈران کی گھر واپسی خوش آیند:پی ڈی پی ترجمان
لیڈران کی گھر واپسی خوش آیند:پی ڈی پی ترجمان (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 20, 2024, 7:23 PM IST

ترال:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں اسمبلی الیکشن کی تاریخیوں کے اعلان سے قبل ہی سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہے۔انتخابی بازگشت کےدرمیان وادی کشمیر میں تمام سیاسی جماعتیں اپنی اپنی تنظیم کو منظم کرنے کی کوشش تیز کردی ہے۔

وہیں پی ڈی پی کے اندر گھر واپسی کا سلسلہ شروع ہونے سے پارٹی کے اندر خوشی کا ماحول بنا ہوا ہے پی ڈی پی کے ترجمان ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی میں کئ لیڈران کی گھر واپسی ایک خوش آیند بات ہے۔ کیونکہ اسے پارٹی زمینی سطح پر مزید مضبوط ہوگی اور آنے والے انتخابات میں اس کے دورس اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

لیڈران کی گھر واپسی خوش آیند:پی ڈی پی ترجمان (etv bharat)

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ پی ڈی پی عوام۔ کی مضبوط آواز ہے جو تمام تر مشکلات کے باوجود ایک تناور درخت کی طرح قائم ہے۔ سب ضلع ترال میں پی ڈی پی کے اندر اندرونی خلفشار یا منڈ ڈیٹ کی دوڈ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ ترال میں پی ڈی پی کافی مضبوط ہے۔یہاں سے پارٹی کس امیدوار کو ٹکٹ دے گی اسکا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ٹکٹ کی تقسیم کے لیے پولیکٹیل افیسر س کمیٹی کا فیصلہ حتمی تصور کیا جاتا ہے۔یہ کمیٹی انتخابات کے اعلان کے بعد ہی کوئی فیصلہ لے سکتی ہے

یہ بھی پڑھیں:محبوبہ مفتی کا حکومت پر آئین کو پامال کرنے کا الزام

ان کا فیصلہ ہمیں قبول ہے۔ تاہم ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ گھر بیٹھے منڈ ڈیٹ نہیں دیا جاتا اور خود اعلان کرنے سے کوئی ممبر اسمبلی نہیں بن سکتا۔ واضح رہے کہ ترال حلقہ اسمبلی میں کئ امیدوار ٹکٹ کی دوڈ میں سرگرداں ہے اور اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا یہ تو آنے والا وقت ہی بتاے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.