ETV Bharat / jammu-and-kashmir

جموں و کششمیر میں پنچایتی انتخابات جلد از جلد منعقد کیا جائے: منظور گنائی - پنچایتی انتخابات

Panchayat Elections In JK ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور گنائی نے کہا کہ یہاں پنچایتی انتخابات کو جلد منعقد کرائے جائے، تاکہ زمینی سطح پر عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا لوگوں کے چُنے ہوئے امیدوار لوگوں کے مسائلوں سے بخوبی واقف ہوتے ہے۔

منظور گنائی
منظور گنائی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 11, 2024, 6:55 PM IST

پنچایتی انتخابات کو جلد از جلد منعقد کیا جائے:منظور گنائی

ترال( پلوامہ): ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور گناٰئی نے سنیچر کو اپنے حلقے کا دورہ کیا جہاں پہلے اس نے بلاک آفس میں یک روزہ آگاہی کانفرنس میں شرکت کی اور بعد ازاں عوامی وفود سے ملاقی ہوئے۔

اس دوران لوگوں نے مختلف نوعیت کے مسائل موصوف کی نوٹس میں لائے۔ ڈی ڈی سی ممبر نے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ ان کے مسائل کے ازالے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے اور اس ضمن میں وہ کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گا۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے منظور گنائی نے نے بتایا کہ وہ فی الحال کسی سیاسی پارٹی میں شمولیت نہیں کریں گے اور وہ بحثیت ڈی ڈی سی ممبر عوام کی خدمت کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ مرکز کو چاہیے کہ یہاں پنچایتی انتخابات جلد منعقد کرائیں، تاکہ زمینی سطح پر عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مزید پڑھیں: آری پل ترال میں ایک روزہ ہینڈی کرافٹس جانکاری کیمپ کا اہتمام

انہوں نے کہا کہ پبلک نمائندے کو لوگ چن کے لاتے ہے اور انہیں عوام کو روز مرہ بنیادوں پر درپیش مسائل کے بارے میں واقفت ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ پارلیمنٹ انتخابات کے بعد یہاں پنچایتی انتخابات منعقد ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.