ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں اسپورٹس اساتذہ کیلئے اورینٹیشن پروگرام کا انعقاد - orientation program

Orientation Program For Sports staff پروگرام میں ضلع پلوامہ کے 35 فزیکل ایجوکیشن اساتذہ کو 18 مارچ سے 21 مارچ تک اسپورٹس اسٹیڈیم پلوامہ میں اورینٹیشن ٹریننگ دی جائے گی۔

orientation-program-organised-by-dept-of-youth-services-and-sports-in-pulwama
پلوامہ میں اسپورٹس آفیسلز کیلئے اورینٹیشن پروگرام کا انعقاد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 18, 2024, 4:16 PM IST

پلوامہ میں اسپورٹس اساتذہ کیلئے اورینٹیشن پروگرام کا انعقاد

پلوامہ: جوائنٹ ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کشمیر محمد رشید نے آج ضلع پلوامہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس پلوامہ کی طرف سے منعقدہ اورینٹیشن پروگرام میں شرکت کی۔

پروگرام کے دوران جوائنٹ ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کشمیر، ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس آفیسر پلوامہ کے علاوہ محمکہ کے دیگر سینیئر افسران موجود تھے۔اورینٹیشن پروگرام کا بنیادی مقصد فیلڈ آفیشلز کو سال کے دوران قوانین میں ہونے والی تبدیلیوں سے آگاہ کرنا ہے اور فیلڈ آفیشلز کو اس کے بارے معلومات فراہم کرنا ہے۔

اس اورینٹیشن پروگرام میں ضلع پلوامہ کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 35 فزیکل ایجوکیشن اساتذہ کو 18 مارچ سے 21 مارچ تک اسپورٹس اسٹیڈیم پلوامہ میں اورینٹیشن ٹریننگ دی جائے گی۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ اسپورٹس اسٹیڈیم کی تجدید و مرمت کے کام میں تاخیر سے عوام نالاں

جوائنٹ ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کشمیر محمد راشد نے کہا کہ محکمہ کی بنیادی توجہ وادی میں کھیلوں کے کلچر کو بڑھانا ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ کھلاڑیوں کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر زیادہ سے زیادہ حصہ لینے پر توجہ دے رہا ہے جس کے لیے محکمہ دن رات کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال پلوامہ سے 47 کھلاڑیوں نے نیشنل ایونٹس میں حصہ لیا اور اس بار ہماری توقع ہے کہ اس کا ڈبل ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.