ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بانڈی پورہ میں سبکدوش نان گزیٹڈ افسران کی میٹنگ - retired officers In Bandipora - RETIRED OFFICERS IN BANDIPORA

ضلع بانڈی پورہ میں واقع ڈسٹرکٹ پولیس لائنزمیں سبکدوش نون گزیٹڈ افسران کی میٹنگ ہوئی جس میں ایس ایس پی لکشے شرما نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

بانڈی پورہ میں سبکدوش نان گزیٹڈ افسران کی میٹنگ
بانڈی پورہ میں سبکدوش نان گزیٹڈ افسران کی میٹنگ (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 31, 2024, 4:26 PM IST

بانڈی پورہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں واقع ڈسٹرکٹ پولیس لائنزمیں سبکدوش نون گزیٹڈ افسران کی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ پیہ میٹنگ نان گزیٹڈ افسران کی ایسوسی ایشں(آر پی اے این جی)کی جانب سے آج ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں انعقاد کیا گیا۔

بانڈی پورہ میں سبکدوش نان گزیٹڈ افسران کی میٹنگ (etv bharat)

غور طلب ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی سبکدوش نان گزیٹڈ نان گزیٹڈ کی میٹبگ کا اہتمام کیا گیا، نان ریٹائرڈ پولیس افسران کو ریٹائرمنٹ کے بعد کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کی دیگر بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسوسی ایشں کی جانب سے سالانہ تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

اس دوران ان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے اور ان کے مسائل حل کئے جانے پر تجاویز پیش کی جاتی ہیں۔ سالانہ تقریب میں ایسوسی ایشں کے چئرمین، صدر ،نائب صدر ، دیگر اراکین اور ممبران نے ایس ایس ]ی بانڈی پورہ کے سامنے مختلف مسائل اٹھائے۔

یہ بھی پڑھیں:بانڈی پورہ کے کسانوں کا انتظامیہ کو شکری

انہوں نے ایس ایس پی بانڈی پورہ سے سبکدوش افسران کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ایس ایس پی بانڈی پورہ لکشے کمار نے تمام جائز مسائل کا بغور جائزہ لینے اور ان کے جلد سے جلد حل کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے کہاکہ بنیادی مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.