ETV Bharat / jammu-and-kashmir

کھیر بھوانی مندر میں منایا جارہا ہے نوراتری کا تہوار - Navratri Celebration - NAVRATRI CELEBRATION

Navratri Celebration Held In Ganderba ضلع گاندربل کے تولہ مولہ کھیر بهوانی مندر میں نوراتری کا تہوار عقیدت اور احترام سے اج منایا جارہا ہے جس میں نہ صِرف کشمیری پنڈت بلکہ ملک کے کئی حصوں سے عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

کھیر بھوانی مندر میں منایا جارہا ہے نوراتری کا تہوار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 10, 2024, 4:36 PM IST

کھیر بھوانی مندر میں منایا جارہا ہے نوراتری کا تہوار

گاندربل:مرکز کے زیر انتظام ہوٹی جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے تولہ مولہ کھیر بهوانی مندر میں نوراتری کا تہوار عقیدت اور احترام سے اج منایا جارہا ہے جس میں نہ صِرف کشمیری پنڈت بلکہ ملک کے کئی حصوں سے شردھالو نے شرکت کی۔

اس موقع پر کشمیری پنڈت بلکہ ملک کے کئی حصوں سے عقیدت مندوں نے ماتا کھیر بهوانی میں اپنی حاضری دی۔ ضلع انتظامیہ گاندر بل نے تمام تر انتظامات رکھے ہوئے ہیں وہیں دوسری طرف تولہ مولہ کے سول سوسائٹی کے ممبران نے بھی نوراتری پر مبارک باد دی۔

ضلع انتظامیہ گاندر بل مبارکب باد دیتے ہوئے کہا کہ ہم ہر ایک تہوار ساتھ مناتے ہیں پھر چاہئے وہ عید ہو یا دیوالی۔ہم سب ایک دوسرے کی خوشی میں شریک ہوتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی کی امید رکھتے ہیں تاکہ کشمیری پھر سے ایک بار اُسی طرح رہے جیسے پہلے رہا کرتے تھے۔ واضح رہے کہ کھیر بھاوانی مندر میں آئے ہوئے لوگوں کے لیے لنگر کا بھی احتمام کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:گاندربل: نئے فوجداری قوانین پر پروگرام کا انعقاد

مقامی باشندوں میں بھی اس تہوار کو لے کر زبردست جوش و خروش پایا گیا۔مندر اور اس کے اطراف میں عقیدت مندوں کی کثیر تعداد دیکھی گئی۔اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کئے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.