ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں نیشنل کانفرنس کارکنان کی میٹنگ منعقد - Lok sabha Elections 2024

NC Meeting in Pulwama نیشنل کانفرنس کے سابق ایم ایل اے و ضلع صدر پلوامہ غلام محیدالدین میر کی صدارت میں پلوامہ میں پارٹی کارکنان کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں سابق ایم ایل اے پلوامہ محمد خلیل بند کے علاقے دیگر کئی سینئر لیڈران نے شرکت کی۔

national-conference-party-held-workers-meeting-in-pulwama
Etv Bharatپلوامہ میں نیشنل کانفرنس کارکنان کی میٹنگ منعقد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 24, 2024, 10:00 PM IST

پلوامہ میں نیشنل کانفرنس کارکنان کی میٹنگ منعقد

پلوامہ: جہاں ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پارلیمانی انتخابات کا اعلان کیا گیا،اس کے ساتھ ہی وادی بھر میں سیاسی پارٹیوں نے سرگرمیوں تیز کی ہے۔ سیاسی پارٹیاں آئے روز میٹنگز اور پروگرامز انعقاد کر رہی ہیں ، تاکہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرے۔ اس سلسلے کے تحت آج نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں ضلع پلوامہ کے کارکنان کے علاوہ ضلع کے سابق ایم ایل ایز نے شرکت کی۔

میٹنگ نیشنل کانفرنس کے سابق ایم ایل اے و ضلع صدر پلوامہ غلام محی الدین میر کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں سابق ایم ایل اے پلوامہ محمد خلیل بند کے علاقے دیگر کئی سینئر لیڈران نے شرکت کی۔پارٹی لیڈان نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ آنے والے پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات کے لئے تیار رہنے کے کی ہدایت دی۔

مزید پڑھیں: دلی کے اشارے پر الائنس نیشنل کانفرنس کے خلاف بنائے جارہے ہیں: تنویر صادق

میڈیا سے بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس ضلع صدر غلام محی الدین نے کہا کہ آج جو میٹنگ منعقد ہوئی اس کا مقصد لوک سبھا انتخابات کے لیے ورکران کو تیار کرنا ہے۔انہون نے کہا کہ جو جوش ورکروں میں ہے اسے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ نیشنل کانفرنس کے امیدوار بھاری اکثریت کے ساتھ جیت جائے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.