ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ کے لیتہ پورہ میں سوچھ بھارت ابھیان کا اہتمام - cleanliness drive In Pulwama

Mega Cleanliness Drive: ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ میں مختلف پرائیوٹ اور سرکاری محکمہوں کی جانب سے ارتھ ڈے کے موقعے پرسوچھ بھارت ابھیان کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقعے پر طلبا و طالبات نے مقامی باشندوں کے درمیان محلے کو صفا ستھرا رکھنے کے لیے بیداری مہم چلائی۔

پلوامہ کے لیتہ پورہ میں سوچھ بھارت ابھیان کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 22, 2024, 5:50 PM IST

پلوامہ کے لیتہ پورہ میں سوچھ بھارت ابھیان کا اہتمام

پلوامہ: ملک بھر میں آج زمین کا عالمی دن (ارتھ ڈے) منایا جارہا ہے جس کا مقصد ہے کہ زمین کو آلودگی سے بچانے کے حوالے سے پیداری پیدا کرنا۔ اس سلسلے میں آج ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں جہاں کئی نجی اسکول کے بچوں کے ساتھ ساتھ سی آر پی ایف نے بھی شرکت کی۔ اس پروگرام کا انعقاد اجالا سائگنس کشمیر سپر اسپیشلٹی ہسپتال نے منقعد کیا تھا۔

اس موقعے پر اسکولی بچوں، سی آر پی ایف اور دیگر کئی شعبوں سے وابستہ افراد نے نیشنل ہائی وے کے کناروں سے کوڈ کرکٹ جمع کیا تاکہ زمین کو آلودگی سے پاک بنایا جاسکے۔ اس طرح کی اجتماعی کوششوں کے ذریعے، Ujala Cygnus کشمیر سپر اسپیشلٹی ہسپتال اور اس کے شراکت داروں نے ماحولیات سے متعلق طریقوں کو فروغ دینے اور کمیونٹی کے اندر ماحولیاتی بیداری کی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے اپنی وابستگی کا مظاہرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Solid Waste Management Sheds سالڈ ویسٹ منیجمنٹ شڈ ...

اس موقعے پر طلبا و طالبات نے مقامی باشندوں کے درمیان محلے کو صفا ستھرا رکھنے کے لئے بیداری مہم چلائی۔ طلبا و طالبات میں زبردست جوش و خروش پایا گیا۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے پروگرامز کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.