ETV Bharat / jammu-and-kashmir

عوامی نیشنل کانفرنس پارٹی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا اعلان - عوامی نیشنل کانفرنس ردوبدل

Awami national Conference Major Reshuffle جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس کی بنیاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام محمد شاہ نے نیشنل کانفرنس سے علیحدگی کے بعد رکھی تھی۔ پارٹی کی بنیاد 1984 میں رکھی گئی تھی۔

major-reshuffle-in-awami-national-conference-party
عوامی نیشنل کانفرنس پارٹی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا اعلان
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 17, 2024, 4:59 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس نے آج پارٹی کے کئی اہم عہدوں پر نئی تقرریوں کے ساتھ اپنے تنظیمی ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا اعلان کیا ہے۔ردوبدل کی باضابطہ طور پر منظوری عوامی نیشنل کانفرنس کی صدر بیگم خالدہ شاہ نے مناسب غور و خوض کے بعد دی۔

پارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عبدالرشید وانی، محمد یوسف شائر اور حمید اللہ بھوانی کو سینیئر نائب صدور کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، جبکہ سید آغا افتخار حسین جلالی اور سردار گیان سنگھ کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹریرز کا قلمدان سونپا گیا۔

اس کے علاوہ نائب صدور کے عہدے کے لیے نذیر احمد پنڈت، کیول شرما، محمد لطیف خان، عبدالحمید میر، افتخار احمد بانڈے، ایڈووکیٹ سردار رنبیر سنگھ بالی اور دین محمد وانی کا انتخاب کیا گیا، جبکہ محترمہ جہاں آرا، سردار گرمیت سنگھ، جاوید عشائی، مجیب کنٹھ اور ستیش کول کو ریاستی سکریٹریز نامزد کیا گیا ہے۔

راہی ریاض احمد میر کو صوبہ کشمیر کا صوبائی صدر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ محمد اسماعیل مام، محمد شفیع خان، غلام محی الدین بٹ، محمد حنیف گیلانی، سجاد احمد ڈار اور طیب دیو کو صوبہ کشمیر کے لیے صوبائی نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔

دریں اثنا، صوبہ کشمیر کے صوبائی سیکرٹریوں میں سینٹرل کے لیے جی آر ڈار، سینٹرل کے لیے عبدالاحد کھمبر، ساؤتھ کے لیے ارشد راتھر اور شمالی کے لیے برکت علی خان شامل ہیں۔

صوبہ کشمیر کے لیے زونل قیادت میں، راجہ افتخار احمد کو جنوبی، آفتاب احمد لاوے کو وسطی اور نصیر احمد شاہ کو شمال کے لیے صدر منتخب کیا گیا ہے۔صوبہ کشمیر میں زونل سیکرٹریوں کے لیے وسطی کے لیے غلام حسن شاہ اور لطیف احمد شالہ، شمالی کے لیے محمد امین ڈار اور جنوبی کے لیے شبیر احمد پڈر کو مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ایڈووکیٹ یاسمین وانی، مسرت قادری اور شازیہ کوثر کو صوبہ کشمیر کے خواتین ونگ میں ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

میر عاطف کانٹھ اور دانش بٹ کو صوبہ کشمیر میں یوتھ ونگ کے لیے بالترتیب صدر اور نائب صدر نامزد کیا گیا ہے. جبکہ معراج سراج کو پریس سیکرٹری اور شازیہ کوثر ایڈیشنل پریس سیکرٹری کے طور پر کام کرینگے۔

کشمیر صوبے کے ضلعی صدور میں ایڈووکیٹ صوفی عبدالمجید سرینگر، بشیر احمد میر بڈگام، گلزار احمد نینگرو شوپیاں، بشیر احمد نائیکو پلوامہ، شبیر احمد میر گاندربل، سید مرتضیٰ بارہمولہ، نذیر احمد کرمانی کپواڑہ، سجاد احمد کنرو اننت ناگ کے لیے اور بانڈی پورہ کے لیے غلام محی الدین بٹ (اضافی چارج کے ساتھ) اور محمد یوسف زرگر کولگام کے ضلع صدر عہدے پر فائز ہیں۔

محمد سلطان بٹ خانچی مقرر کیا گیا، جبکہ ایڈوکیٹ میر محمد شفیع قانونی اور انسانی حقوق ونگ کی سربراہی کریں گی، جبکہ یاسمین وانی بطور وائس چیئرپرسن، دیگر اراکین میں ایڈوکیٹ ایف اے نقاش،ایڈوکیٹ اسمائی،ایڈوکیٹ عروسہ خان اور ایڈوکیٹ رقیہ شامل ہیں۔

اقلیتی ونگ کی سربراہی ایڈوکیٹ آر ایس بالی، آر این وانچو اور ستیش کول نائب صدر اور پرنسی بٹ سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔محمد شفیع خان کو ہیڈ گجر بکروال پہاڑی ونگ کا صدر نامزد کیا گیا ہے، جبکہ بشیر احمد چپو لیبر اینڈ ٹریڈ یونین ونگ کی قیادت کر یں گے۔

صوبہ کشمیر میں سرکاری ترجمانوں کے لیے نذیر احمد پنڈت، راجہ افتخار، لطیف احمد خان اور محمد حنیف ترمذی کا انتخاب کیا گیا ہے۔مزید ، سردار جوگندر سنگھ رینہ اور مظفر شاہ سینئر نائب صدور کے طور پر کام کریں گے، جبکہ ایڈوکیٹ میر محمد شفیع جنرل سیکرٹری اور میر امان اللہ کانٹھ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کے طور پر کام کریں گے۔

مزید پڑھیں: آئین ہند کی خلاف ورزی پتھر بازی سے بڑا جرم ہے:عوامی نیشنل کانفرنس

بھاری ردوبدل کے بعد اے این سی کی صدر بیگم خالدہ شاہ نے امید ظاہر کی کہ نئی ٹیم پارٹی کارکنوں کو دوبارہ متحرک کرے گی اور جموں و کشمیر میں نچلی سطح پر رابطے کو مضبوط کرے گی۔

یہ بھی اعلان کیا گیا کہ صوبہ جموں اور ضلعی عہدیداروں کے ساتھ ساتھ اے این سی یوتھ ونگ اور خواتین ونگ کے لئے تقرری کی فہرستیں آنے والے دنوں میں جاری کی جائیں گی۔مزید ، اے این سی نے اپنے دفاتر لیہہ اور کرگل کے ضلعی ہیڈکوارٹر پر دوبارہ قائم کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.