ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سوپور میں پانی کی قلت کے خلاف مقامی باشندوں کا احتجاج - Protest Against Water Scarcity - PROTEST AGAINST WATER SCARCITY

ضلع بارہمولہ کے سوپور میں مقامی خاتون نے پالہ کی قلت کے خلاف محکمہ جل جیوان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی۔احتجاجی خواتین نے محکمہ جل جیوان کو پانی کی قلت کو دور کرنے کے لئے جلد سے جلد ٹھوس قدم اٹھانا چاہئے

سوپور میں پانی کی قلت کے خلاف مقامی باشندوں کا احتجاج
سوپور میں پانی کی قلت کے خلاف مقامی باشندوں کا احتجاج (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 24, 2024, 5:23 PM IST

سوپور: مقامی خواتین نے پانی کی قلت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی ۔انہوں نےکہاکہ عوام کو پانی جیسی اہم بنیادی ضرورت کی حصولیابی کے لیے روزانہ دور دراز علاقوں سے پانی لانا پڑتا ہے۔

سوپور میں پانی کی قلت کے خلاف مقامی باشندوں کا احتجاج (etv bharat)

مظاہرین نے دعویٰ کیا کہ عوام کو روزانہ کئی کلومیٹر پیدل چل کے پانی حاصل کرنا پڑتا ہے جس کے سبب انہیں روزانہ سخت اذیتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

لوگوں نے بتایا کہ اب موسم سرما ہوچکا ہے۔ان ایام میں انہیں پانی کی عدم دستیاب کے سبب سخت اذیتون کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں ان گرمیوں کے ایام میں پانی کی سپلائی فراہم نہیں کی جا رہی ہے ۔پانی ہم اس وقت استعمال کرتے ہے وہ کافی آلودہ ہے۔اس کی وجہ سے ہم کو طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہونا پڑتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:پانی کی قلت پر کشمیر میں پتھراؤ

انہوں نے کہا ہم پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہے ہیں۔رہائشیوں کا مزید کہنا تھا کہ پانی کے بحران کی وجہ سے علاقے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔مظاہرین نے محکمہ جل شکتی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ محکمہ ہماری تکالیف پر کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.