ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بارہمولہ میں محکمہ پردھان منتری گرام سڑک ہوجنا کے خلاف احتجاج - Protest against PMGSY - PROTEST AGAINST PMGSY

بارہمولہ کے اولڈ ٹاؤن اور خادنیار کے مقامی باشندوں نے اس ضمن میں مقامی لوگوں نے محکمہ پردھان منتری گرام سڑک ہوجنا کے خلاف احتجاج کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ خستہ حال سڑک کے باعث عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بارہمولہ میں محکمہ پردھان منتری گرام سڑک ہوجنا کے خلاف احتجاج
بارہمولہ میں محکمہ پردھان منتری گرام سڑک ہوجنا کے خلاف احتجاج (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 19, 2024, 5:35 PM IST

بارہمولہ:مقامی باشندوں نے کہاکہ گزشتہ سالوں سے اس سڑک کی مرمت نہیں کی گئی ہے۔اس سے مقامی باشندوں کے ساتھ ساتھ اسکول جانے واکے طلبا و طالبات کو کافی دشواریوں کا سامنا ہے۔اس سڑک پر جگہ جگہ کھڑے ہے۔اس سے گاڑیوں کو نقصان ہوتا ہے۔ سڑک پر اتنی دھول ہے کہ انسان پیڈل بھی نہیں چل سکتا ہے اور اس پریشانی سے ہم گزشتہ سالوں سے پریشانی میں مبتلا ہے۔

بارہمولہ میں محکمہ پردھان منتری گرام سڑک ہوجنا کے خلاف احتجاج (eetv bharat)

مقامی باشندوں نے کہا کہ ہم نے متعلقہ محکمہ سے کافی بار درخواست کی کہ اس سڑک کو ایک بار پھر تعمیر کیا جائے لیکن بدقسمتی سے ہماری کوئی بھی بات سنی گئی۔ہم پی ایم جی ایس کے دفتر بھی گیے ۔وہاں پر انہوں نے کہا کہ ہم اس پر کام شروع کرنے والے ہیں۔آج تک اس سڑک پر کوئی بھی کام شروع نہیں کیا گیا اور ہم مشکلات سے کافی دور چار ہے۔

مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ بارہمولہ پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے کبھی بھی اس علاقے کی طرف دھیان نہیں دیا جس کے سبب ان کو اب مشکلات ہے۔موجودہ حکومت کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں پر لگاتار کام کر رہی ہے لیکن بدقسمتی سے اس علاقے کو نظر انداز کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اونتی پورہ: لاڑموہ میں خستہ حال سڑک سے عوام کی پریشانیوں میں اضافہ

انہوں نے مزید کہاکہ ہم چاہتے ہے کہ متعلقہ محکمہ اور ضلع انتظامیہ بارہمولہ ہمارے مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے مطالبات پورے کرے تاکہ ہم کو اور مشکلات سے گزرنا نہ پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.