ETV Bharat / jammu-and-kashmir

گورنمنٹ پرائمری اسکول انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار - Lack Of Facilities In School - LACK OF FACILITIES IN SCHOOL

ضلع رامبن کے مالیگام میں اکھڑہال میں تعلیمی ادارہ کی نا اہلی کی عمدہ مثال دیکھنے کو ملی ہے۔ مالیگام کے اپرپنلہ میں واقع گورنمنٹ پرائمیری اسکول عدم توجہی کا شکار ہے۔طلبا و طالبات کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

گورنمنٹ پرائمیری اسکول انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار
گورنمنٹ پرائمیری اسکول انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 26, 2024, 4:56 PM IST

رامبن :مرکز کے زیر جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے ۔مالیگام کے اپرپنلہ میں واقع گورنمنٹ پرائمیری اسکول عدم توجہی کا شکار ہے۔طلبا و طالبات کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس اسکول میں تقریبا 40 زاہر پچے و بچیاں زیر تعلیم ہے۔

گورنمنٹ پرائمیری اسکول انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار (etv bharat)

اسکول کی تصور بتا رہی کہ کس ماحول اور جن سہولت کے ساتھ محکمہ تعلیم بچوں کو علم۔سے روشناس کرا رہے ہیں ۔اسکول کی عمارت دو کمروں پر مشتمل ہے۔ وہ بھی خستہ حال ہے ایک کمرہ میں کیچن کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سے پچوں زبردست مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔

اسکول میں زیر تعلیم بچوں اور بچیوں نے بتایا کہ ایک کمرہ میں پانچ کلاسوں کے بچوں کو تعلیم حاصل کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ انہوں نے بتایا اسکول میں کیچن اور بیت الخلہ کوئی معقول انتظام نہیں ہے۔ اسکول میں پینے کے پانی سے لیکر بیت الخلہ کے استعمال کے لئے پانی کے نہیں ہونے سے طلبا و طالبات کو پریشانیوں کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رامبن: بٹوٹ میں واقع گرلز ہائی اسکول میں بنیادی سہولیات کا فقدان

مقامی باشندوں نے بھی گورنمنٹ پرائمیری اسکول کی خستہ حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے محکمہ تعلیم کو اس کے لئے ذمہ دار قرار دیا ہے۔انہوں نے اسکول کی حالت میں بہتری لانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.