ETV Bharat / jammu-and-kashmir

لیبر ڈپارٹمنٹ نے امرناتھ یاترا کے دوران اپنی خدمات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا - Amarnath Yatra In Ganderbal

ضلع گاندربل میں لیبر ڈپارٹمنٹ نے بال تل میں امرناتھ یاترا کے دوران اپنی خدمات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔ لیبر ڈپارٹمنٹ 13000 سے زائد پالکی والے، پیٹھو والے، ڈانڈی والے اور گھوڑوں کی رجسٹریشن کی ہے۔

لیبر ڈیپارٹمنٹ نے بال تل میں شری امرناتھ جی یاترا کے دوران اپنی خدمات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا
لیبر ڈیپارٹمنٹ نے بال تل میں شری امرناتھ جی یاترا کے دوران اپنی خدمات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 24, 2024, 4:59 PM IST

گاندربل:محکمہ نے یاترا کو احسن طریقے پر منعقد کرانے کیلئے یہ اقدامات کیے ہیں کیونکہ سنجے -2024 کی تیاری کے لیے سروس پرواڈرس کی رجشٹریشن کرانا ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔اس سے یاتریوں کے لئے ضروری خدمات کی دستیابی کو یقینی بنانا لازمی ہے۔

تاہم نئی طرز عمل پر آن لائن رجسٹریشن کرانے کی عمل کو مقامی سروس پروائیڈرز نے ایک غیر ضروری عمل قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس طرز عمل کو ختم کرکے پرانے طریقے کار کو اپنایا جائے اور پرانے طور طریقے پر ہی سروس پروایڈرس کی رجسٹریشن کرای جائے کیونکہ نئی رجسٹریشن کے دوران ضرورت سے زیادہ وقت درکار ہے ۔ اس سے مزدور طبقہ سے وابسطہ لوگوں کو مختلف مراحل سے گذرنا پڑتا ہے۔انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

لیبر ڈیپارٹمنٹ نے بال تل میں شری امرناتھ جی یاترا کے دوران اپنی خدمات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا (etv bharat)

لہذا مزدور طبقے کا مطالبہ ہے کہ رجسٹریشن کا عمل پرانے طور طریقہ پر ہی کرانے کے احکامات صادر کیے جائیں۔اس سلسلے میں ہم نےسونمرگ میں موجود رجسٹریشن انچارج اسسٹنٹ لیبر کمشنر سے بات کرنے کی کوشس کی تو انہوں نے رجسٹریشن کے عمل پر بات کرنے سے انکار کیا ہےاور کیمرے کے سامنے بات کرنے سے انکار کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پرامن امرناتھ یاترا کی خاطرامسال عمل میں لائے گئے ہیں خصوصی انتظامات: ایل جی منوج سنہا

لیبر ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ ٹٹو فراہم کرنے والوں کو لازمی طور اپنے ٹٹووں کی صحت کی جانچ پڑتال کرانے کے بعد انمل ہسبنڈری کے ساتھ اپنی پونیاں درج کرنے کی ضرورت ہے۔ اس پورے طور طریقے کو اسٹریم لائن کرانے کیلئے تمام رجسٹرڈ سروس پروائیڈرز کو آر ایف آئی ڈی کارڈ جاری کئے جائیں گے۔ یہ کارڈ، سنجے-2024 کے لئے ایک نیا قدم اٹھایا گیا اور یہ کارڈ براہ راست سروس فراہم کرنے والوں کو متعلقہ اضلاع میں ہی تقسیم کیے جائیں گے،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.