ETV Bharat / jammu-and-kashmir

کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں اولمپکس کے ایونٹس پر دھیان دیا جارہا:جوائنٹ سیکریٹری سپورٹس - کھیلو انڈیا ونٹر گیمز

Khelo India Winter Games عالمی شہرت یافتہ سکی ریزورٹ گلمرگ میں چوتھے کھیلو اِنڈیا ونٹر گیمز کا انعقاد 21 فروری سے کیا گیا ہے۔اس کھیل ایونٹ میں ملک کے مخلتف ریاستوں اور یو ٹیز سے آئے سے تقریباً 800 ایتھلیٹس شرکت کر رہے ہیں۔

پریم کمار جھا
پریم کمار جھا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 24, 2024, 6:42 PM IST

کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں اولمپکس کے ایونٹس پر دھیان دیا جارہا ہے:جوائنٹ سیکریٹری سپورٹس

گلمرگ (جموں و کشمیر): جوائنٹ سیکریٹری سپورٹس پریم کمار جھا نے ہفتے کے روز کہا کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیل مقابلے غیر جانبدار طریقے سے انجام دیئے جاتے ہے۔ کھیلوں انڈیا سے سرمائی کھیلوں کو کافی فروغ ملا ہے۔کھیلو انڈیا کھیلو سے نہ صرف جموں و کشمیر کے بلکہ ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کا چوتھا ایڈیشن جاری ہے اور اس بار اس ایونٹ میں کھیل اور کھلاڑیوں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ"اس بار اولمپکس کھیلوں پر توجہ مرکوز کر کے کھیلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کھیلو انڈیا سینٹر ہر ضلع میں قیام کیے گئے ہیں،جن میں سابق کھلاڑیوں کو روزگار جبکہ اُبھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو تربیت اور سہولیات ملتی ہے۔"

کھیلو کے غیر جانب دارانہ منعقد کیے جانے پر بات کرتے ہوئے، اُنہوں نے کہا کہ "کھیل آزادانہ طور پر منعقد کئے جا رہے ہیں۔ ان پر کسی کا بھی دباؤ نہیں ہوتا، پوری طرح سے غیر جانب دارانہ ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ عالمی شہرت یافتہ سکی ریزورٹ گلمرگ میں چوتھے کھیلو اِنڈیا ونٹر گیمز 21 فروری سے شروع ہوا۔اس کھیل ایونٹ میں ملک کے مخلتف ریاستوں اور یو ٹیز سے آئے سے تقریباً 800 ایتھلیٹس شرکت کر رہے ہیں۔اس کھیل ایونٹ میں سنو بورڈنگ، الپائن اسکیئنگ، نورڈک اسکیئنگ، اور سکی کوہ پیمائی کے مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہیں۔کھیل مقابلوں کو بہتر طریقے سے انجام دینے کے لیے جموں و کشمیر انتظامیہ کے ساتھ ساتھ سپورٹس کونسل جموں وکشمیر کی جانب سے خاطر خواں انتظامات کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.