ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بی جے پی کی خاتون رہنما راشدہ میر نے رام مندر کی تمعیر پر خوشی کا اظہار کیا - پران پرتیشتھا کی تقریب

BJP Muslim Leader Reaction On Ram Mandir جموں میں بی جے پی کی خاتون رہنما راشدہ میر نے رام مندر کی تمعیر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہرہندوستانی کو اس تاریخی موقع کا حصہ بننا چاہئے۔ ہندوستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کے درمیان مضبوط اتحاد ہے۔

بی جے پی کی خاتون رہنما راشدہ میر نے رام مندر کی تمعیر پر خوشی کا اظہار کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 24, 2024, 7:09 PM IST

بی جے پی کی خاتون رہنما راشدہ میر نے رام مندر کی تمعیر پر خوشی کا اظہار کیا

جموں:ایودھیا میں رام مندر کے پران پرتیشتھا کی تقریب کے دن پر جموں کے رگھوناتھ مندر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔اس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا۔ وہاں وادی کشمیر سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے مسلم کارکنان نے بھی ان تقریبات میں حصہ لیا۔

ای ٹی وی بھارت اردو کے ساتھ بات چیت کے دوران بی جے پی کی خواتین ونگ کی ترجمان راشدہ میر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رام مندر کی تعمیر اور پران پرتیشتھا سے وہ کافی خوش ہیں ۔اسی لئے وہ وادی کشمیر سے جموں پہنچی تاکہ رام مندر پران پرتیشتھا تقریبات کا حصہ بن سکے۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں ہندو سکھ مسلم اتحاد ہیں اور یہی وجہ ہیں کہ آج میں خوشی کے ساتھ رام مندر کی تعمیر کے پرین پرتیشتھا تقریبات جو جموں میں منعقد ہوئی کا حصہ بنی اور جموں رگھوناتھ جی مندر میں پوجا کیا اور رام کا بجن گایا۔

یہ بھی پڑھیں:جموں وکشمیر میں نیا سیاسی محاذ وجود میں آسکتا ہے: ڈی ڈی سی ممبر

بی جے پی کی رہنما کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ کیا کہ وہاں رام مندر بنے ۔سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو پورے ملک نے خیرمقدم کیا۔ایودھیا میں گزشتہ روز رام مندر کے پران پرتیشٹھان کے بعد انہوں نے جموں کشمیر کے لوگوں کو مبارکباد دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.