ETV Bharat / jammu-and-kashmir

کشمیر مسئلہ کا فیصلہ کشمیر کے لوگ کریں گے: انجینئر رشید - Engineer Rashid - ENGINEER RASHID

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کے تحت ووٹنگ 18ستمبر کو ہوگی جبکہ 16 ستمبر کو انتخابی مہم ختم ہوجائے گی۔ پلوامہ میں عوامی اتحاد پارٹی کے صدر انجینئر رشید نے پارٹی امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم میں حصہ لیا۔

کشمیر مسلہ کا فیصلہ کشمیر کے لوگ کریں گے: انجینئر رشید
کشمیر مسلہ کا فیصلہ کشمیر کے لوگ کریں گے: انجینئر رشید (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 15, 2024, 3:07 PM IST

پلوامہ : عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید نے آج ضلع پلوامہ کا دور کیا جہاں انہوں نے محتلف علاقوں سے ایک ریلی نکالی۔ اس دوران انہوں نے پارٹی کے کئی امیدوارں کے حق میں انتحابی مہم چلائی۔ اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت 18 ستمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے اور جبکہ ایک روز بعد انتحابی مہم ختم ہوجائے گی، جس کے پیش نظر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ آزاد امیدوارں نے اپنی انتخابی مہم میں تیزی پیدا کردی ہے۔ امیدوار ووٹرز کو راغب کرنے کےلئے کوشاں ہیں۔

کشمیر مسئلہ کا فیصلہ کشمیر کے لوگ کریں گے: انجینئر رشید (ETV Bharat)

یہ بھی پڑھیں: ترال میں عوامی اتحاد پارٹی کا ایجنڈا مقبول ہو رہاہے، ڈاکٹر ہر بخش سنگھ - JK Assembly election 2024

اس سلسلے میں عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید نے ضلع پلوامہ میں پارٹی کے امیدوارں کی انتحابی مہم میں شرکت کی جس دوران انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پارٹی کے امیدوارں کے حق میں ووٹ دیں۔ اے آئی پی سربراہ انجینئر رشید نے رلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس میری رہائی سے ناخوش ہے، جو ان کے بیانات سے صاف ظاہر ہوتا ہیں۔ انہوں نے مزید کہا مسلہ کشمیر کا حل کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق کیا جانا چاہیے جس کا ذکر میں پہلے بھی کرتا تھا۔ انہوں نے سیکولر جماعتوں کو حمایت دینے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا اس کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.