ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سابق مقننہ اورتعلیم یافتہ نوجوانوں کی جموں و کشمیر اپنی پارٹی میں شمولیت - JK youth joined Apni Party - JK YOUTH JOINED APNI PARTY

اپنی پارٹی کی جانب سے ضلع پلوامہ میں گھر گھر مہم جاری۔ سابق ایم ایل اے راجپورہ سعید بشیر نے آج اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی مزید لیڈروں کی پارٹی میں شامل ہونے کی امید۔

سابق مقننہ اورتعلیم یافتہ نوجوانوں کی جموں و کشمیر اپنی پارٹی میں شمولیت

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 23, 2024, 4:19 PM IST

سابق مقننہ اورتعلیم یافتہ نوجوانوں کی جموں و کشمیر اپنی پارٹی میں شمولیت

پلوامہ: جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے سینئر لیڈر اور انچارج پلوامہ ڈاکٹر سمیع اللہ نے آج ضلع پلوامہ کے جندوال علاقے کا دورہ کیا تاکہ آنے والے پارلیمانی انتخابات کی مہم چلائی جا سکے اور ہیاں پر لوگوں کی مشکلات حل کرکے انکو اپنے ساتھ جوڑا جا سکے۔

چونکہ پارلیمانی انتخابات جاری ہیں اور سیاسی جماعتیں وادی کے تمام حصوں میں اپنی پارٹیوں کے امیدواروں کے لیے مہم چلا رہی ہیں۔

جموں و کشمیر اپنی پارٹی ضلع پلوامہ کے مختلف حصوں میں مسلسل پروگرام منعقد کر رہی ہے تاکہ آنے والے انتخابات کے لیے پارٹی کو میدان میں لایا جا سکے۔

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے پلوامہ انچارج اور سینئر لیڈر ڈاکٹر سمیع اللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سیاسی مستقبل اپنی پارٹی کا ہے کیونکہ سابق قانون ساز اور پڑھے لکھے نوجوان جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں۔

ڈاکٹر سمیع اللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر اپنی پارٹی کام کر رہی ہے اور جموں و کشمیر کے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے کام کرے گی کیونکہ جموں و کشمیر کے لیے روزگار کی بہت سخت ضرورت ہے۔

ڈاکٹر سمیع اللہ نے مزید کہا کہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں جموں و کشمیر اپنی پارٹی کو زبردست کامیابی ملے گی کیونکہ جموں و کشمیر کے لوگ سیاسی تبدیلی چاہتے ہیں اور آنے والے انتخابات میں تبدیلی کو ووٹ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.