ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ڈی جی جیل خانہ جات دیپک کمار کو ڈی جی کرائم برانچ کا اضافی چارج دیا گیا - ڈی جی جیل خانہ جات

DG crime Branch JK جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ داخلہ نے ہفتہ کو ڈی جی جیل خانہ جات دیپک کمار کو ڈی جی کرائم برانچ جموں و کشمیر کا اضافی چارج دیا گیا۔اس سے قبل اس عہدے پر ارون کمار چودھری تعینات تھے۔

Etv Bharatjk-govt-appoints-deepak-kumar-as-dg-crime-branch
ڈی جی جیل خانہ جات دیپک کمار کو ڈی جی کرائم برانچ کا اضافی چارج دیا گیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 2, 2024, 7:37 PM IST

سرینگر (جموں و کشمیر): جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہفتہ کے روز ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی) جیل خانہ جات دیپک کمار کو ڈی جی کرائم برانچ جموں و کشمیر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر انتظامیہ نے یہ فیصلہ سینئئر آئی پی ایس افسر ارون کمار چودھری کی حال ہی میں جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے چیئرپرسن کے طور پر تقرری کے بعد کیا گیا ہے۔

jk-govt-appoints-deepak-kumar-as-dg-crime-branch
ڈی جی جیل خانہ جات دیپک کمار کو ڈی جی کرائم برانچ کا اضافی چارج

جموں و کشمیر محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ آرڈر میں کہا گیا کہ "ارون کمار چودھری کی بطور چیئرمین پبلک سروس کمیشن جموں و کشمیر تقرری کے نتیجے میں، دیپک کمار، ڈی جی جیل خانہ جات، اگلے احکامات تک اپنی موجودہ ذمہ داریوں کے علاوہ کرائم برانچ کا چارج بھی سنبھالیں گے۔"

یاد رہے کہ ارون کمار چودھری جو پہلے ڈی جی کرائم برانچ جموں وکشمیر عہدے پر فائز تھے، اب پبلک سروس کمیشن کی قیادت کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ محکمہ داخلہ نے جمعہ کو تیجندر سنگھ (آئی پی ایس) کو راجوری – پونچھ رینج کے ڈی آئی جی کے طور پر تعینات کیا۔موصوف ڈی آئی جی کی تعیناتی سے سنیل گپتا اس عہدے کے اضافی چارج سے فارغ ہوئے ہیں۔

محکمے کی طرف سے جمعہ کو جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا: 'انتظامیہ کے مفاد میں یہ حکم دیا جاتا ہے کہ شری تیجندر سنگھ (آئی پی ایس) کو جموں و کشمیر یونین ٹریٹری کی واپسی پر راجوری – پونچھ رینج کے ڈی آئی جی کے طور پر تعینات کیا جاتا ہے'۔
حکمنامے میں مزید کہا گیا: 'سنیل گپتا کو مذکورہ عہدے کے اضافی چارج سے فارغ کیا جاتا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.