ETV Bharat / jammu-and-kashmir

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کی جانب سے اننت ناگ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد - Workers Convention In Anantnag - WORKERS CONVENTION IN ANANTNAG

ضلع اننت ناگ میں جموں و کانگریس پردیش کانگرنس کی جانب سے ورکرز کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔کانگریس کے رہنماوں نے ورکرز کنونشن کو اسمبلی انتخابات کی تئاری قرار دیا۔

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کی جانب سے اننت ناگ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد
جموں و کشمیر پردیش کانگریس کی جانب سے اننت ناگ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 4, 2024, 5:36 PM IST

اننت ناگ : جموں و کشمیر پردیش کانگریس نے اننت ناگ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر سابق وزیر پیرزادہ محمد سید, یوتھ صدر آکاش بھارت,جرنل سیکٹری ایڈوکیٹ مزمل کے علاوہ دیگر رہنما موجود تھے۔

اس موقع پر پیرزادہ محمد سعید نے ورکران پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط بنانے کیلئے کام کریں تاکہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی باری اکثریت سے کامیاب ہو جائے۔ کانگریس پارٹی واحد ایک ایسی پارٹی ہیں جس میں ہر مذہب کے کارکن کام کرتے ہیں۔

اہنوں نے انڈیا اتحاد کے امیدوار کی کامیابی پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کی عوام نے انڈیا الائنس کے حق میں ووٹ دے کر کامیاب کیا اور جو راہل گاندھی کی قیادت میں اج ایک بڑی اپوزیشن بن کر پارلیمنٹ میں ملک کے غیر عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:راہل گاندھی کے خلاف بہار کی عدالت میں ہندو ریمارکس پر مقدمہ درج

انہوں نے مزید کہا کہ یہاں کی عوام نے بی جے پی کی پالیسیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ زمینی سطح پر بی جے پی کی حالت مختلف ہے ۔پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران پیر زادہ نے کارکنوں سے تلقین کی کہ وہ آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئے تیار رہیں۔ انہوں نے کہاکہ وہ پر امید ہیں کہ انڈین نیشنل کانگریس جموں کشمیر اور لداخ کی سبھی سیٹوں پر جیت رقم کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.