ETV Bharat / jammu-and-kashmir

جموں و کشمیر اور لداخ کے چیف جسٹس تاشی ربستان نے لیگل لٹریسی کلب کا افتتاح کیا - Legal Literacy Club - LEGAL LITERACY CLUB

ہائی کورٹ جموں و کشمیر اور لداخ کے چیف جسٹس تاشی ربستان کی قیادت میں لیگل لٹریسی کلب کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر انہوں نے وکلاء سے بھی تفصیلی گفتگو کی اور ان کے مسائل و دیگر چیزوں کے حوالے سے جانکاری حاصل کی۔

Jammu and Kashmir and Ladakh High Court Chief Justice Tashi Rabstan inaugurated the Legal Literacy Club
جموں و کشمیر اور لداخ کے چیف جسٹس تاشی ربستان نے لیگل لٹریسی کلب کا افتتاح کیا (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 17, 2024, 1:43 PM IST

پلوامہ: چیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس رجنیش اوسوال نے ضلع پلوامہ کے نجی اسکول سولیس انٹرنیشنل اسکول پلوامہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر لیگل لٹریسی کلب کا افتتاح عمل میں لایا گیا۔ لیگل لٹریسی کلب کا بنیادی مقصد طلباء کو قانون کے علم سے روشناس کرانا ہے۔ تاکہ انہیں ہر پہلو سے نظم و ضبط کے بارے میں جانکاری حاصل ہوں۔ اس سے قبل بھی اس طرح کے کلبوں کا افتتاح کیا گیا ہے تاکہ جموں وکشمیر کے طلباء کو قانون کے بارے میں آگاہ کیا جاسکے۔

اس سلسلے میں امیت گپتا ممبر سکریٹری لیگل سروسز اتھارٹی جے اینڈ کے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کلبوں کے بچے مدت سے مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کی اسکیموں کے بارے جانکاری حاصل کرسکتے ہیں۔ اور ساتھ ہی معلومات کے حصول کے بعد اس سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Legal Literacy Club in Ganderbal: گاندربل میں لیگل لٹریسی کلب کا افتتاح

انہوں نے مزید کہا کہ قانون کے بارے میں بچوں کو جانکاری فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور تعلیم سے بچوں کا خوف دور ہوتا ہے۔ بعد ازاں چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وکلاء سے تفصیلی بات چیت کی اور ان کے درپیش مسائل اور دیگر چیزوں کے حوالے سے جانکاری حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.