ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں پہلی بار اسلامی شریعہ بورڈ کا افتتاح - Islamaic Sharai Board

ضلع پلوامہ میں پہلی بار امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ شرعی اسلامی بورڈ کا افتتاح کیا گیا۔ تحریک صوت الاولیاء کے سرپرست اعلیٰ مولانا عبدالرشید داؤدی نے اس کا افتتاح کیا۔

پلوامہ میں پہلی بار اسلامی شریعہ بورڈ کا افتتاح

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 27, 2024, 7:22 PM IST

پلوامہ میں پہلی بار اسلامی شریعہ بورڈ کا افتتاح

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مسلم کمیونٹی کو درپیش روز مرہ کے مسائل سے نمٹنے کے لیے ضلع پلوامہ میں امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ شرعی بورڈ کا افتتاح کیا گیا۔ امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ شرعی بورڈ کا افتتاح تحریک صوت الاولیاء کے سرپرست اعلیٰ مولانا عبدالرشید داؤدی نے دیگر علماء دین کی موجودگی میں کیا۔

شرعی بورڈ کا بنیادی مقصد مسلمانوں کو یومیہ بنیاد پر درپیش چیلنجز سے نمٹنا اور دینی تعلیمات کے حوالے سے مسلم کمیونٹی کو درپیش مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبھی سماجی برائیوں کو اسلام اور احادیث پر عمل کرکے ہی روکا جاسکتا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

علماء کرام اور قائدین روزانہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک عوام کی بات سننے کے لیے موجود ہوں گے اور تمام مشکلات و مسائل کا دین کے مطابق جامع حل پیش کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.