ETV Bharat / jammu-and-kashmir

حمایت اسلامیہ فاؤنڈیشن نے پلوامہ میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا - Blood donation camp

ضلع پلوامہ کے پوچھل علاقے میں جمعہ کے روز حمایت اسلامی فاؤنڈیشن کی جانب سے خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں نوجوانوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت ککے بلڈ ڈونیٹ کیا۔

himayat-e-islamai-foundation-organised-a-blood-donation-camp-in-pulwama
Etv Bharatحمایت اسلامیہ فاؤنڈیشن نے پلوامہ میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 26, 2024, 8:46 PM IST

Updated : Apr 26, 2024, 9:40 PM IST

حمایت اسلامیہ فاؤنڈیشن نے پلوامہ میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا

پلوامہ: وادی کے مختلف علاقوں میں خون عطیہ کیمپوں کے انعقاد کا بنیادی مقصد جموں و کشمیر کے ہسپتالوں میں قیمتی خون کی دستیابی کو بقینی بنانا ہوں، تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں اس خون سے انسانی جانیں بچائی جاسکیں۔ اسی کڑی کے تحت ضلع پلوامہ کے پوچھل علاقے میں جمعہ کے روز حمایت اسلامی فاؤنڈیشن نے خون عطیہ کیمپ کا انقعاد کیا ۔ اس کیمپ میں تقریباً 60 نوجوانوں نے خون کا عطیہ دیا۔

اس سلسلے میں چیئرمین حمایت اسلامیہ فاؤنڈیشن آصف نبی نے کہا کہ فاؤنڈیشن معاشرے کی بہتری کے لیے ہمہ وقت فرنٹ فٹ پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ فاؤنڈیشن ضلع کے مختلف علاقوں میں مسلسل میڈیکل کیمپس، بلڈ ڈونیشن کیمپس کا انعقاد کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلڈ ڈونیشن کیمپ وقت کی اہم ضرورت ہیں، کیونکہ یہ خون ہنگامی حالات میں استعمال میں لایا جاتا ہیں، جس سے قیمتی جانیں بچ جاتی ہیں۔

مزید پڑھیں: خون کے عطیات کا عالمی دن، وادی میں عطیہ کرنے والے افراد کی شرح صرف 50 فیصد
وہیں چیئرمین اوقاف کمیٹی پوچھل فیاض احمد اندرابی نے کہا کہ اس قسم کے کیمپ ہر جگہ منعقد ہونے چاہئے اور فاؤنڈیشن اس طرح کے کیمپ لگاتار منعقد کر رہی ہے، جس کے لیے ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس طرح کے کیمپس مستقبل میں بھی منعقد ہونے چاہیے۔

Last Updated : Apr 26, 2024, 9:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.