ETV Bharat / jammu-and-kashmir

محکمہ وائلڈ لائف نے جنگلی بکری کو ریسکیو کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 23, 2024, 2:39 PM IST

Ibex Wild Goat بارہمولہ ضلع کے بونہار کے ترکانجن علاقے میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے جنگلی بکری کوزندہ ریسیکو کیا۔محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے اس جنگلی بکری کو نایاب قرار دیا ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف نے جنگلی بکری کو ریسکیو کیا
محکمہ وائلڈ لائف نے جنگلی بکری کو ریسکیو کیا

محکمہ وائلڈ لائف نے جنگلی بکری کو ریسکیو کیا

بارہمولہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے بونہار کے ترکانجن علاقے میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے جنگلی بکری کوزندہ ریسیکو کیا۔محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے اس جنگلی بکری کو نایاب قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بونیار کہ جنگلوں میں برف باری زیادہ ہونے کی وجہ سے ایک جنگلی بکری رہائشی علاقوں کی طرف آگئی تھی۔اس کے بعد مقامی لوگوں نے اس جنگلی بکری کو پکڑ لیا۔مقامی باشندوں نے محکمہ جنگلات اور محکمی وائلڈ لائف کو اس کی اطلاع دی ۔

محکمہ جنگلات اور محکمی وائلڈ لائف کی ٹیم جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا ۔بازیاب جنگلی بکری کی طبی جانچ کی۔انہوں نے کہاکہ ایک مخصوص نسل کی جنگلی بکری ہے۔خاص طور پر جنگلوں میں پائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی کمان کے فوجی سربراہ کا دورہ لائن آف کنٹرول

انہوں نے کہاکہ طبی جانچ کے بعد اسے وائلڈ لائف نیشنل پارک میں دوبارہ چھوڑ دیا جائے گا۔اس سلسلے میں محکمہ وائلڈ لائف کے ایک ملازم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ مقامی باشندوں نے پہلے اس جنگلی بکری کو پکڑا تھا۔وادی میں برف باری زیادہ ہونے کی وجہ سے جنگلی جانور رہائشی علاقے کی طرف بھاگ رہے ہیں۔ اس سے لوگوں کو خطرہ ہو سکتا ہے۔ مقامی باشندوں سے اس سلسلے میں محکمہ جنگلات کو اطلاع دینے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.