ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ملک کے وزیر اعظم آج مجھے جانتے ہیں، یہ بڑی بات ہے: حمیدہ بانو - PM modi

PM MODI intreacts with Hameeda Bano وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کشمیر کے اپنے یک روزہ دورے کے دوران جموں وکشمیر میں زرعی معیشت کو فروغ دینے کے لئے 5 ہزار کروڑ روپیوں کے اقدامات کا افتتاح کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے کامیاب کارباریوں سے بات جیت کی، جنہوں نے سرکاری اسکموں سے فائدہ اٹھایا ہیں۔

Etv Bharathameeda-bano-from-lar-ganderbal-interacts-with-pm-modi
ملک کے وزیر اعظم آج مجھے جانتے ہیں، یہ بڑی بات ہے: حمیدہ بانو
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 7, 2024, 9:52 PM IST

ملک کے وزیر اعظم آج مجھے جانتے ہیں، یہ بڑی بات ہے: حمیدہ بانو

گاندربل: وزیر اعظم نریندرمودی نے جمعرات کے روز بخشی اسٹیڈیم سرینگر میں ایک عوامی ریلی سے خطاب سے قبل ریلے میں شریک ان کامیاب نوجوان کاروباریوں سے بات چیت کی جنہوں نے سرکاری اسکموں کا فائدہ اٹھا کر روزگار کے اہل ہوئے اور اس کے علاوہ دوسروں کو روزگار دیا۔

وزیر اعظم نے ورچول موڈ سے گاندربل ضلع سے تعلق رکھنے والی ڈیری شعبے سے وابستہ حمیدہ بانو نامی خاتون سے بھی بات چیت کی۔ حمیدہ بانو نے این آر ایل ایم کے تحت گائے پالن سے دودھ کی پیدوار میں نمایاں کامیابی پائی ہے۔

انہوں نے بھی اپنے اس کاروباری سفر سے متعلق وزیر اعظم کو آگاہ کیا اور این آر ایل کی اسکیم کا خاص ذکر کیا جس کے باعث اسے ایک کامیاب انٹرپرنیور بننے میں بے حد مدد ملی۔

مزید پڑھیں:

وہیں حمیدہ بانو سے پی ایم مودی کے ساتھ بات کرنے پر خوشی کا اظہار کہا۔ انہوں نے کہا کہ" آج دیش کے وزیر اعظم نے میرا نام لیا مجھے بہت خوشی محسوس ہوئی"۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر اعظم آج مجھے جانتے ہیں یہ بڑی بات ہے۔وزیر اعظم سے میں نے این آر ایم اسکیم کے بارے میں بات کی، جس سے وہ خودکفیل خاتون بن گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.