ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ٹھیون کنگن علاقے میں واقع گورنمنٹ مڈل اسکول کی عمارت پر چٹان گرا - Landslide in ganderbal - LANDSLIDE IN GANDERBAL

Rock fall on Govt Middle School ضلع گاندربل کے ٹھیون کنگن علاقے میں واقع ایک گورنمنٹ مڈل اسکول کی عمارت پروزنی پتھرگر آیا۔اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔چٹان گرنے کے اس واقعے میں اسکول کی عمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

ٹھیون کنگن علاقے میں واقع گورنمنٹ مڈل اسکول کی عمارت پر چٹان گرا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 20, 2024, 5:09 PM IST

ٹھیون کنگن علاقے میں واقع گورنمنٹ مڈل اسکول کی عمارت پر چٹان گرا

گاندربل:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے ٹھیون کنگن علاقے میں واقع ایک گورنمنٹ مڈل اسکول کی عمارت پروزنی پتھرگر آیا۔چٹان کے گرنے کے اس واقعے میں اسکول کی عمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے

مقامی ذرائع سے ملی تفصیلات کے مطابق وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے ٹھیون کنگن علاقے میں اس وقت خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا جب ایک بھاری بھرکم پتھر گورنمنٹ مڈل اسکول کی عمارت پر گرآیا۔اس کی وجہ سے عمارت کا ایک حصہ تباہ ہوگیا ہے۔برنواڑ ٹھیون کنگن میں ایک بھاری برکم پتھر گورنمنٹ میڈل اسکول کی عمارت سے متصل ایک گاوں کی سڑک پر گر آیا۔

یہ بھی پڑھیں:سرینگر کشتی سانحہ: غرقاب افراد کی بازیابی کی کوششیں پانچویں روز بھی جاری - Srinagar Boat

اس کے نتیجے میں اسکولی عمارت کا ایک حصہ تباہ ہوگیا جبکہ گاؤں خانے کو شدید نقصان پہچنے کے ساتھ ساتھ گاؤں خانے میں موجود چھ بھیڑ تین بکریاں بھی موقع پر ہلاک ہوگئی ہے۔ مقامی باشندوں نے بتایا کہ اس دوران آس پاس کے رہائشی لوگ اس حادثے میں معجزاتی طور بچ گئے۔ مقامی باشندوں کو مزید کہنا تھا کہ اس وقت بھی نزدیکی پیاڑی سے پھتر آنے کا سلسلہ جارہ یے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.