ETV Bharat / jammu-and-kashmir

کشمیر کے 4 جسمانی طور پر معذور کھلاڑی ٹی 20 کرکٹ سریز میں شامل - ڈیفرنٹلی ایبلڈ کرکٹ کونسل آف انڈیا

Four Specially Abled Kashmiris cricketers انگلینڈ کے خلاف 28 جنوری سے 06 فروری کے درمیان احمد آباد گجرات میں کھیلی جانے والی پانچ میچوں کی ٹی 20 کرکٹ سیریز کے لیے چار کشمیری کھلاڑیوں کو بھارتی جسمانی طور پر معذور مردوں کی ٹیم میں جگہ مل گئی ہے۔

four-specially-abled-kashmiris-cricketers-in-indias-differently-abled-cricket-team
کشمیر کے 4 جسمانی طور پر معذور کھلاڑی ٹی 20 کرکٹ سریز میں شامل
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 23, 2024, 4:37 PM IST

سرینگر: 28جنوری سے 6 فروری تک کھیلی جانی والی پانچ میچز کی ٹی 20 کرکٹ سریز میں کشمیر کے 4 جسمانی طور معذور کھلاڑیوں کو جگہ دی گئی ہے۔کشمیر کے جن کھلاڑیوں کو انڈیسا ٹیم کے اسکواڈ میں جگہ ملی ہے۔ ان میں وسیم اقبال، ماجد احمد ماگرے، جعفر امین بٹ اور عامر حسن کا نام قابل ذکر ہیں۔

سیریز کا انعقاد ڈیفرنٹلی ایبلڈ کرکٹ کونسل آف انڈیا یعنی ڈی سی سی آئی کررہا ہے اور یہ کرکٹ سریز انگلینڈ کے خلاف رواں ماہ 28 جنوری سے 6 فروری کے درمیان احمد آباد گجرات میں کھیلی جارہی ہے۔اس طرح پہلے دو میچز نریندر مودی اسٹیڈیم کمپلیکس میں کھیلے جائیں گے، جبکہ تیسرا اور چوتھا میچ گجرات کالج اور ریلوے گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 2023 کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کی میزبانی کرنے والا نریندر مودی اسٹیڈیم 6 فروری کو اختتامی تقریب کے ساتھ پانچ میچز کی سریز کے آخری میچ کی میزبانی کرے گا۔

مزید پڑھیں: دونوں بازوؤں سے معذور کرکٹر عامر لون پر بالی ووڈ میں فلم بنانے کی تیاری

واضح رہے جو دیگر کھیلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں ان میں وکرانت کینی،وسیم اقبال،سوپنیل منگھیل،شانمو گم ڈی،رادھیکا پرساد،رویندر اسانتت،یوگیندر ربی،لوکیش، پون کمار،محمد صادق،ڈیووور واکھل،سنی اورشیوشنکراجی ایس ہیں کے نام قابل ذکر ہیں۔

بتادیں کہ حال ہی میں اڈانی فاؤنڈیشن نے معذور کشمیری کرکٹر عامر حسین لون سے رابطہ قائم کرکے انہیں ان کے سفر میں ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی پہل کرنے کا اعلان کیا۔اس کے علاوہ سچن ٹنڈولکر نے بھی جسمانی طور سے معذور کرکٹر سے ملاقات میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.