ETV Bharat / jammu-and-kashmir

رامبن میں بی جے پی کی میٹنگ

ؓBJP Meeting In Ramban رامبن کے ضلع ہیڈکوارٹر رامبن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹگ میں پارٹی کے سیئنر لیڈر و ۔سابق ڈپٹی چیف منسٹر ڈاکٹر نرمل سنگھ نے پروگرام میں مہمان خصوصی کی حثیت سے شرکت کی۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 28, 2024, 6:01 PM IST

رامبن میں بی جے پی کی میٹنگ
رامبن میں بی جے پی کی میٹنگ
رامبن میں بی جے پی کی میٹنگ

رامبن: مرکز کے زیر اہتمام جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں واقع ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ پروگرام میں گرامین ڈیفنس گارڈ (VDG) ممبران نے شرکت کی ۔بی جے پی لیڈران سے تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ پارلیمانی انتخابات کو لیکر بی جے پی ہر علاقے میں متحرک ہے۔پارٹی لیڈران ضلع رامبن کے ہر علاقے تک پہنچ کر پارٹی منشور کو پہنچا رہی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی ضلع صدر رامبن و ڈی ڈی سی ممبران نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔ ڈاکٹر نرمل سنگھ سے تفصیلی بات چیت کی اور اگلے انتخابات کیلئے ہر طرح کی تیاری کا عزم کیا۔

ڈاکٹر نرمل سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر میں انتخابات کرانے کا حق الیکشن کمیشن آف انڈیا کا ہے اور ہمیں امید ہے وہ صیح وقت پر فیصلہ کر کے انتخابات کریگی اور بی جے پی ہر وقت انتخابات کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے جموں کشمیر میں دوسری پارٹی کو بھی چناوُ میں حصہ لینے کے لیے اپنے حلقوں میں جا کر اپنی پارٹی کا منشور سے سے ووٹرز کو واقف کرائیں۔

یہ بھی پڑھیں:پلوامہ، پونچھ میں کریٹیکل کیئر یونٹس کا ای سنگ بنیاد

اس طرح کی پارٹی بی جے پی لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہر وفت تیاری رہی ہے۔ انہوں نے نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس پر الزام لگایا کہ وہ انتخابات میں نظر آتے ہیں اس کے بعد غائب ہو جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.