ETV Bharat / jammu-and-kashmir

آتشزدگی سے متاثر کنبوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

یوتھ کانگریس جموں وکشمیر کے صدر و این ایس یو آئی کے سابق قومی صدر فیروز احمد خان نے ضلع رامبن کی تحصیل پوگل پراستان کی اکھڑ ہال مارکیٹ میں آتشزدگی کے المناک واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے فوری کارروائی اور معاوضے کا مطالبہ کیا۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 23, 2024, 2:11 PM IST

Updated : Jan 23, 2024, 2:28 PM IST

آتشزدگی سے متاثر کنبوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ
آتشزدگی سے متاثر کنبوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ
آتشزدگی سے متاثر کنبوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

رامبن:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی تحصیل پوگل پراستان کی اکھڑ ہال مارکیٹ آتشزدگی کے المناک واقعے کو لے کر کانگریس نے انتظامیہ کی تنقید کی ۔ واضح رہے گزشتہ شب لگنے والی ہولناک آگ نے کئی چھ دوکانیں اور دو رہائشی عمارتوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا جس سے کئی گھرانوں کو پریشانی اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

آج یوتھ لیڈر فیروز خان نے پوگل پراستان کے مکینوں کے ساتھ سڑکوں پر نکل کر جم کر احتجاج کر کے دھرنا دیا جس سے کچھ دیر سڑک پر امدورفت بند رہی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ تصیل صدر مقام أکھڑہال اور کھڑی میں فائر سٹیشن کے قیام اور متاثرہ افراد کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا۔ ان مطالبات کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر رامبن، بصیر الحق چودھری نے فوری طور پر تصیل صدر مقام اکھڑہال اور کھڑی میں فائر ٹینڈرز کی تعیناتی کا حکم دیا تاکہ علاقے کی فائر سیفٹی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں؛کشمیر:چوبیس گھنٹوں کے دوران 28 آگ کی وارداتیں رونما

انہوں نے کہاہ لوگوں اور ڈپٹی کمشنر رامبن کا ان کو بروقت کاروائی کے لیے شکریہ ادا کرتے ہوئے، متاثرین کے لیے معاوضے کا مسئلہ حلادا کرنی کی مانگ کی جس سے متاثرہ افراد کی مالی بہبود کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔

Last Updated : Jan 23, 2024, 2:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.