ETV Bharat / jammu-and-kashmir

وترگام میں فائرنگ، ایک عسکریت پسند ہلاک - Militant Killed - MILITANT KILLED

شمالی کشمیر کے وترگام، سوپور علاقے میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا ہے۔

وترگام، سوپور علاقے میں عسکریت پسند ہلاک
وترگام، سوپور علاقے میں عسکریت پسند ہلاک (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 24, 2024, 4:20 PM IST

Updated : Aug 24, 2024, 5:19 PM IST

وترگام میں فائرنگ، ایک عسکریت پسند ہلاک (ای ٹی وی بھارت)

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں گولیوں کے تبادلے کے دوران ایک عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ آفیشلز کے مطابق ضلع کے وترگام، سوپور علاقے میں حفاظتی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا ہے۔ ایک عہدیدار نے فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کی ہے تاہم انہوں نے ہلاکت کی تائید یا تردید نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں: جموں میں ہلاک فوجی افسر کیپٹن دیپک سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا -

Last Updated : Aug 24, 2024, 5:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.