ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ضلع پلوامہ میں محمکہ بجلی کے ملازمین متحرک - ضلع پلوامہ

ضلع پلوامہ میں محمکہ بجلی کے ملازمین کو متحرک رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ضلع کے بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کی جارہی ہیں۔اس سے عام لوگوں کی پریشانیاں کم ہونے کا امکان ہے۔

ضلع پلوامہ میں محمکہ بجلی کے ملازمین متحرک

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 23, 2024, 3:20 PM IST

ضلع پلوامہ میں محمکہ بجلی کے ملازمین متحرک

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے بیشتر اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ کے میدانی علاقوں کے ساتھ ساتھ بالائی علاقوں میں برفباری جاری ہے جس کے پیشِ نظر عوام کو بجلی فراہم کرنے کے لئے محمکہ کی جانب سے سنجیدہ اقدامات اٹھائے گئے ہے جہاں اس برفباری کے دوران محمکہ کے ملازمین اپنے اپنے علاقے میں موجود ہے تاکہ عوام کو بلاحلل بجلی فراہم کی جائے۔

اس سلسلے میں محمکہ بجلی کے ایکزیکٹیو انجنئیر محمد مقبول نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کے بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں اس وقت شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کی جارہی ہیں۔

انہوں نے ضلع کے راتنی پورہ علاقے میں کل رات کو ایک ٹینکر نے بجلی کے کھمبے کو نقصان پہنچایا تھا جس کے نیتجے میں کئی علاقوں کو بجلی متاثر ہوئے تھے اور رات کے دوران ہی محمکہ کے ملازمین نے اس علاقے میں تقریباً 90 فیصد بجلی بحال کی۔آنے والے دنوں میں اس میں مزید بہتری کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سرمائی کھیلوں کو ہمیشہ ایڈونچر ٹورزم کے طور پر دیکھا جاتا ہے: شیوا کیشوان

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ برفباری کے پیش نظر ان کے تعاون کریں تاکہ بجلی کی سپلائی کو ہر ایک علاقے میں یقین بنائے جاسکے۔۔اس سے عام لوگوں کی پریشانیاں کم ہونے کا امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.