ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پوشن ٹریکر کی کارکردگی، اقدامات اور پیشرفت کا جائزہ - Director of Mission Poshan

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 1, 2024, 6:06 PM IST

Mission Poshan Review Meeting: مشن پوشن ڈائریکٹرروبینہ کوثر نے پوشن ٹریکر کی کارکردگی، اقدامات اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ جائزہ میٹنگ کا مقصد اضلاع میں پوشن ابھیان کے نفاذ کو یقینی بنانا تھا۔

پوشن ٹریکر کی کارکردگی ، اقدامات اور پیشرفت کا جائزہ

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں مشن پوشن کی ڈائریکٹر روبینہ کوثر نے چائلڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ آفیسرز کو ہدایت دی کہ وہ پوشن ٹریکر پر بچوں کے صد فیصد آدھار تفصیلات کے اندراج کو یقینی بنائیں۔ یہ ہدایت پوشن ابھیان کے استفادہ کنندگان کی موثر نگرانی اور ٹریکنگ کے لیے اہم ہے، اور یہ پروگرام کی کارکردگی اور شفافیت کو بہتر بنانے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

اس میٹنگ میں دونوں اضلاع کے پروگرام افسران، سی ڈی پی اوز نے شرکت کی جنہوں نے پوشن ابھیان کے زمینی نفاذ کے بارے میں جانکاری دی۔ عہدیداروں کے درمیان مشترکہ کوششوں اور تال میل خواتین،بچوں کی مجموعی ترقی اور بہبود کے مشن کے اہداف کو حاصل کرنے کی لگن کو اجاگر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیریوں کو اب بائیکاٹ پالیسی ترک کر کے آگے آنے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر قاضی اشرف

مشن پوشن کی ڈائریکٹر روبینہ کوثر نے پوشن ابھیان کے اثرات کو بڑھانے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے فوائد مطلوبہ وصول کنندگان تک مؤثر طریقے سے پہنچیں، ٹیکنالوجی اور ڈیٹا پر مبنی طریقوں سے فائدہ اٹھانے کی اہمیت پر زور دیا۔اس موقع پر انہوں نے متعلہ مشن کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور کوجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس کے بعد عہدیداران کو ضروری ہدایت دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.