ETV Bharat / jammu-and-kashmir

کشمیر کے ہیلتھ سروس کے ڈائریکٹر نے بالتل میں واقع بیس کیمپ ہسپتال کا دورہ کیا - Director Health Services Kashmir - DIRECTOR HEALTH SERVICES KASHMIR

شری امرناتھ یاترا کے پیش نظر طبی سہولیات کے انتطامات کا جائزہ لینے کے مقصد سے کشمیر کے ہیلتھ سروس کے ڈائریکٹر نے بالتل میں واقع بیس کیمپ ہسپتال کا دورہ کیا۔

کشمیر کے ہیلتھ سروس کے ڈائریکٹر نے بالتل میں واقع بیش کیمپ ہسپتال کا دورہ کیا
کشمیر کے ہیلتھ سروس کے ڈائریکٹر نے بالتل میں واقع بیش کیمپ ہسپتال کا دورہ کیا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 6, 2024, 9:05 PM IST

گاندربل:29 جون سے شروع ہونے والی سالانہ شری امرناتھ یاترا کے سلسلے میں کئے گئے طبی سہولیات کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آج کشمیر ہلتھ سروسز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے انچارج چیف میڈیکل افسر گاندربل ڈاکٹر بشری کے ہمراہ بالتل میں واقع 100بستروں والے بیس کیمپ ہسپتال کا دورہ کیا۔

ڈائریکٹر موصوف نے جو آئندہ شری امرناتھ جی یاترا کے دوران کام کریگا ہسپتال میں تمام تر طبی سہولیات فراہم رکھی گئی ھے تاکہ یاتریوں کو طبی سہولیات کے حوالے سے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ڈائریکٹر موصوف نے دومیل نیلہ گراٹھ اور تولہ مولہ ہسپتال کا بھی جائزہ لیا۔

انہوں نے ڈائریکٹر ہلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے ہسپتال کے کام سے وابستہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ایک تھریڈ بیئر میٹنگ کی اور اس کے بروقت تکمیل پر زور دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈی سی گاندربل کی قیادت میں امرناتھ یاترا کے حوالہ سے جائزہ میٹنگ کا انعقاد

ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ پندرہ روز سے ہماری ایڈوانس ٹیم بالتل میں تعینات کی گئی ہے کیونکہ یہاں پر محکمہ جل شکتی، آر اینڈ بی بی آر او کے اہلکار کام کرتے ہیں اور اگر کسی کو چوٹیں آئیں گی تو اس کو بروقت علاج فراہم ہوگا۔اس کے لئے ایک 4×4 کریٹیکل کیر ایمبولینس بھی دستیاب رکھی گئی ہے تاکہ حادثات کے وقت کام آسکیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.