ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ڈی سی بڈگام نے ڈسٹرکٹ کیپیکس پلان کے تحت پیش رفت کا جائزہ لیا - DC Budgam Reviews Plan - DC BUDGAM REVIEWS PLAN

ڈپٹی کمشنر اکشے لابرو نے آج ضلع کیپکس پلان کے تحت تمام کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک خصوصی میٹنگ کی صدارت کی۔اس موقع پر مختلف منصوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈی سی بڈگام نے ڈسٹرکٹ کیپیکس پلان کے تحت پیش رفت کا جائزہ لیا
ڈی سی بڈگام نے ڈسٹرکٹ کیپیکس پلان کے تحت پیش رفت کا جائزہ لیا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 24, 2024, 7:14 PM IST

بڈگام:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں ؤ کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں ترقیاتی کمشنر نے خصوصی میٹنگ کی قیادت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بڈگام نے پراجیکٹ کے لائف سائیکل میں کارکردگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حکام کو کم سے کم وقت میں تخمینہ لگانے اور ٹینڈرنگ کے عمل کو تیز کرنے کی تاکید کی۔

انہوں نے تمام ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل پر زور دیا تاکہ عوام کو کسی قسم کی تکلیف سے بچایا جا سکے اور دستیاب وسائل کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔

ڈی سی نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ مقررہ ٹائم لائنز پر سختی سے عمل کریں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ رواں مالی سال کے لیے بنائے گئے تمام منصوبے مقررہ مدت میں مکمل ہوں۔

ڈی سی بڈگام نے ڈسٹرکٹ کیپیکس پلان کے تحت پیش رفت کا جائزہ لیا (etv bharat)

یہ بھی پڑھیں:بڈگام کے چاڈورہ میں منعقدہ عوامی دربار پروگرام کی سرمد حفیظ نے صدارت کی

انہوں نے موثر ٹینڈرنگ، فنڈز کے زیادہ سے زیادہ استعمال اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور شفاف عمل آوری کی اہمیت پر زور دیا۔یہ جائزہ میٹنگ سینئر افسران بشمول سپرنٹنڈنٹ انجینئر آر اینڈ بی، چیف پلاننگ آفیسر، چیف ایجوکیشن آفیسر، چیف میڈیکل آفیسر، چیف ہارٹیکلچر آفیسر، بی ڈی اوز، تمام ونگز کے ایگزیکٹیو انجینئرز، اے ای ای، جے ای اور میونسپل کمیٹیوں کے ایگزیکٹیو افسران کے ساتھ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.