ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سوپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ

CRPF Organize Free Medical Camp بارہمولہ ضلع کے سوپور کے واڈورہ بالہ گاوں میں سی آر پی ایف کی 179 بٹالین کی جانب سے سیوک ایکشن پروگرام کے تحت مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ کیمپ میں شرکت کرنے والوں کے درمیان ادویات بھی مفت تقسیم کی گئیں۔

سوپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ
سوپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 16, 2024, 4:09 PM IST

سوپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ

بارہمولہ: کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر سوپور کے واڈورہ بالہ نامی گاوں میں 179 سی آر پی ایف بٹالین کی طرف سے مقامی باشندوں کے لئے ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا تھا۔ اس موقع پر مقامی باشندوں کے درمیان کے درمیان مفت ادویات تقسیم کئے گئے ۔اس موقع پر مریضوں ی طبی جانچ بھی کی گئی۔

اس دوران 179 سی آر پی ایف سی کے سی ایم او ڈاکٹر پروین رنجن،2ic نوین کمار چندرا،ایے سی مقصود عالم، سٹیشن ہاوس آفیسر بومئی افتخار حسین، سب انسپکٹر محمد حفیظ،کے علاوہ باقی افسران بھی موجود تھے۔اس حوالے سے 179 سی آر پی ایف کے 2ic نویں کمار چندرا، نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد صرف یہ ہے کہ غریب اور مستحق لوگوں تک ادویات پہنچانا اور ان کے گھر تک مفت چیک اپ کرانا تھا۔ان کی دیکھ بال کرنا سی آر پی ایف کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 2023 میں ہم نے بیس مفت طبی کیمپوں کا اہتمام کیا تھا جس مین بایس ہزار سے زائد لوگون نے شرکت کی تھی۔ہم اس سلسلے کو جاری رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔لوگوں سے اس طرح کے کیمپ میں شرکت کرنے کی اپیل کی جاتی رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سی آر پی ایف کی جانب سے طبی کیمپس کے انعقاد کا سلسلہ جاری

مقامی باشندوں نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم سی آر پی ایف 179 بٹالین کا شکر گزار ہیں ۔ہم سی آر پی ایف سے اس طرح کے پروگرام کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔سی آر پی ایف کی وجہ سے درجنوں غریب اور ضرورتمندوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.