ETV Bharat / jammu-and-kashmir

شاہ گنڈ میں مقامی باشندوں کی جانب سے کنونشن کا انعقاد - convention on current political - CONVENTION ON CURRENT POLITICAL

بانڈی پورہ ضلع کے حاجن سوناواری کے شاہ گنڈ علاقے میں مقامی باشندوں،پھلوں کے کاشتکار اور سماجی کارکنان کی جانب سے ایک کنونشن منعقد کیا گیا جہاں سماجی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

شاہ گنڈ میں مقامی باشندوں کی جانب سے کنونشن کا انعقاد
شاہ گنڈ میں مقامی باشندوں کی جانب سے کنونشن کا انعقاد (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 13, 2024, 7:45 PM IST

بانڈی پورہ:کنومشن کا اہتمام علاقے کے ایل معروف سماجی کارکن مدثر احمد بٹ نے کیا تھا۔ جبکہ ڈی ڈی سی سنگرامہ معروف سماجی کارکن اور سیاسی تجزیہ کار عرفان حفیظ لون کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ کنونشں کے دوران کاروباری شخصیات اور فروٹ گرورس نے درپیش مسائل کو سامنے رکھا اور اور انہیں حل لرنے لی کئی تجاویز سامنے رکھیں۔

شاہ گنڈ میں مقامی باشندوں کی جانب سے کنونشن کا انعقاد (Etv Bharat)

اس کے علاوہ شاہ گنڈ اور اس سے ممسلک علاقوں کی تعمیر و ترقی کے مسائل لو بھی اجاگر کیا گیا ۔عرفان حفیظ لون نے کہا کہ موجودہ بی جے پی سرکار نے یقین دلایا تھا کہ دفعہ 370 کو ہٹائے جانے کے بعد کشمیر میں ترقیاتی کاموں ،روزگار اور اسیکورٹی کے حالات بہتر ہوجائیں گے۔لیکن قریبآ 5 سال کا وقت گزرنے کے باوجود بھی یہ دعوے پورے نہیں کئے گئے ۔بلکہ کھوکھلے ہی ثابت ہورہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پلوامہ کے ٹاؤن ہال میں محکمہ بھیڑ پالن کی جانب سے بیداری پروگرام کا انعقاد

انہونے کہا کہ کشمیر خصوصآ پیر پنچال علاقے میں موجودہ واقعات کے بعد کہا جاسکتا ہے کہ اسیکورٹی کے اعتبار سے بھی کوئی بہتری نہیں آئی ہے ۔ سرکاری کی جانب سے پنچ اور سرپمچ کے انتخابات لو تین مہینے تک ممسوخ کئے جانے کے بارے میں عرفان حفیظ کا کہنا تھا کہ انہیں پورا یقین ہے کہ اسمبلی انتخابات منعقد کئے جائیں گے ۔ انہونے کہا کہ سرکار کو اس حوالے سے بہت جلد عدالت کے حکم نامے کو بھی عمل میں لانا ہوگا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.