ETV Bharat / jammu-and-kashmir

لارنو میں کانگریس کے حامیوں نے راہل گاندھی کا جنم دن منایا - Rahul Gandhi 54th Birthday - RAHUL GANDHI 54TH BIRTHDAY

ضلع اننت ناگ کے لارنو علاقے میں رکن پارلیمان راہل گاندھی کی سالگرہ انوکھے انداز میں منائی گئی۔ اس موقع پر کانگریس کارکنان نے عوام میں ہندوستانی آئین کے پوسٹرز تقسیم کئے۔

لارنو میں کانگریس کے حامیوں نے راہل گاندھی کا جنم دن منایا
لارنو میں کانگریس کے حامیوں نے راہل گاندھی کا جنم دن منایا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 19, 2024, 8:21 PM IST

اننت ناگ:کانگرس کمیٹی کے لارنو تحصیل میں راہل گاندھی کی سالگرہ منائی گئی۔ اس میں نوجوانوں کے ساتھ ساتھ بزرگوں نے بھی شرکت کی۔ پروگرام کے دوران لوگوں میں آئین ہند کے پوسٹرز تقسیم کئے۔ پروگرام کی صدارت ریاستی جنرل سکریٹری جموں و کشمیر پردیش یوتھ کانگریس محمد نعمان چودھری کے کر رہے تھے۔

لارنو میں کانگریس کے حامیوں نے راہل گاندھی کا جنم دن منایا (etv bharat)

اس موقع پر ان کے ہمراہ پارٹی کارکنان موجود تھے۔ راہل گاندھی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے کانگریس کارکنان نے منتخب شدہ پروگرام کرنے کے بجائے راہگیروں کو ملک کے آئین کے پوسٹرز تقسیم کیے گئے۔

حالانکہ سونیا گاندھی کی صحت اور ای ڈی کی پوچھ گچھ کی وجہ سے رکن پارلیمان راہل گاندھی نے رواں سال کانگریس کارکنان سے ان کی سالگرہ نہیں منانے کی ہدایت دی تھی۔اس موقع پر یوتھ کانگریس کے سٹیٹ جنرل سیکریٹری چوہدری نمان نے راہل گاندھی کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں:آج راہل گاندھی کی سالگرہ، 54 سال کے ہوگئے کانگریس لیڈر، ان کی زندگی کے اہم حقائق پر ایک نظر

میڈیا سے بات کرتے ہوئے چودھری نمعان نے کہا کہ راہل گاندھی نے جس طرح سے آئین کو بچانے کی غرض سے پہل کی ہے۔ان چیزوں کو نظر انداز کرنا شاید ہی کسی کے بس کی بات ہے٬ انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ ہم گھر گھر جا کر ان کے منشور کو پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں٬

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.