ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بارہمولہ میں کسانوں اور فروٹ گروورس کے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد - Baramulla Farmers

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 20, 2024, 12:29 PM IST

Chief Horticulture Officer Baramulla: ڈپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر بارہمولہ کی جانب سے ڈاک بنگلہ میں بیداری پروگرام کا اہتمام عمل میں لایا گیا۔ جس میں ڈی سی بارہمولہ نے کہا کہ سرکار کی مرکزی اسکیمز سے فائدہ اٹھائیں کیونکہ اس سے ان کو کافی حد تک منافع مل سکتا ہے۔

Conducting an awareness program for farmers and fruit growers in Baramulla
بارہمولہ میں کسانوں اور فروٹ گروورس کے لیے بیداری پروگرام کا اہتمام (ETV Bharat Urdu)

بارہمولہ: ڈپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر بارہمولہ کی جانب سے آج شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلہ میں کسانوں اور فروٹ گروورس کے لیے ایک بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس دوران ان کسانوں کو Field exposure visit کے لیے ضلع سے باہر بھیجا گیا۔ اس دوران چیف ہارٹیکلچر افسر بارہمولہ راجیندر سنگھ کے علاوہ محکمہ سے وابستہ دیگر افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر کسانوں کو ڈی سی بارہمولہ مینگا شرپا نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ ڈی سی بارہمولہ نے کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکار کی جو مختلف مرکزی اسکیمز ہیں ان کا فائدہ اٹھائیں کیونکہ اس سے ان کو کافی منافع مل سکتا ہے۔

بارہمولہ میں کسانوں اور فروٹ گروورس کے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد (ETV Bharat Urdu)
Conducting an awareness program for farmers and fruit growers in Baramulla
بارہمولہ میں کسانوں اور فروٹ گروورس کے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد (ETV Bharat Urdu)
ڈی سی نے کہا کہ ہم کو پتہ ہے کہ امسال بارش کی کمی سے فروٹ گروورس اور کسانوں کو کافی مشکلات سے گزرنا پڑ رہا ہے اور اس ضمن میں ہم نے محکمہ آبپاشی (irrigation) سے بات کی ہے اور ہم کو امید ہے کہ مستقبل میں ہم پانی کو کس طرح وافر مقدار میں دستیاب رکھیں گے۔ محکمہ ہارٹیکلچر کے چیف نے بتایا کہ ہم اس قسم کے پروگرام جاری رکھتے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ جو ہمارے کسان ہیں ان کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی تربیت دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ فروٹ گروورس اور کسانوں کی فلاح وبہبود کے لیے کام کرتا ہے اور ہم ہر سال کسانوں کو مختلف ریاستوں میں بھی ٹریننگ سینٹروں میں تربیت کے لیے کوشش کرتے ہیں۔ اس موقع پر مقامی فروٹ گروورس اور کسانوں نے ضلع انتظامیہ بارہمولہ اور کسانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم بہت خوش ہیں کیونکہ ہم کو سیکھنے کے لیے کافی چیزیں ملتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Fruit Mandi in Tral: نودل، ترال میں فروٹ منڈی پر کام جلد شروع ہوگا، اے ڈی سی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.