ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بڈگام پولیس نے منشیات فروش کو کیا گرفتار - Budgam Police Arrested Drug Peddler

ضلع بڈگام میں مقامی تھانے کی پولیس نےایک شخص کو منشیات کے ساتھ گرفتارکرلیا۔پولیس کی تفتیش جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں سکتی ہے ۔مختلف علاقوں میں پولیس کی تلاشی مہم جاری ہے۔

بڈگام پولیس نے منشیات فروش کو کیا گرفتار
بڈگام پولیس نے منشیات فروش کو کیا گرفتار (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 12, 2024, 7:26 PM IST

بڈگام:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں ؤ کشمیرمیں پولیس انتظامیہ کی جانب سے وادی میں منشیات فروشوں اور اس کے استعمال کے عادی لوگوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم چلائی جارہی ہے۔وادی کے تمام اضلاع میں منشیات فرشوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔

نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں منشیات کی بدعت کو ختم کرنے کی اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرنے اور اس کے قبضہ سے ممنوعہ مادہ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسی مہم کے تحت ضلع بڈگام میں مقامی تھانے کی پولیس نےایک شخص کو منشیات کے ساتھ گرفتارکرلیا۔پولیس کی تفتیش جاری ہے۔بڈگام تھانے کے ایس ایچ او کی سربراہی میں ایک خصوصی پولیس ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔مذکورہ مشکوک شخص کے گھر کی تلاشی لی گئی جس کے دوران پولس کو مندرجہ ذیل بازیابی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:ہندواڑہ میں پانچ سمگلر گرفتار

پولیس نے بتایا کہ گرفتارشخص کے پاس الپرازولم،اسٹرپس (65 ​​گولیاں)، (2) کلونازپم،اسٹرپس (50 گولیاں)، کاریسپاسپٹی (65 گولیاں)،اسپاسموگولیاں
ممنوعہ اشیاء ضبط کی گئی ہے۔افضل نذیر ولد نذیر احمد مگلو ساکن چھون بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔

دوسری طرف پولیس انتظامیہ نے عام لوگوں سے منشیات کے خلاف جاری مہم میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے وادی کو منشیات سے پاک بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.