ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بڈگام: آغا سید محمد ہادی نے شب برات کے موقع پر ریلی کی قیادت کی - بڈگام

میلاد مسعود امام زمانہ کے مبارک موقہ پر انجمن شرعی شیعیاں جموں و کشمیر شریعت آباد یوسف آباد بڈگام کی طرف سے ایک پرتباک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

بڈگام: آغا سید محمد ہادی نے شب برات کے موقع پر ریلی کی قیادت کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 27, 2024, 4:13 PM IST

بڈگام: آغا سید محمد ہادی نے شب برات کے موقع پر ریلی کی قیادت کی

بڈگام: میلاد مسعود امام زمانہ کے مبارک موقہ پر انجمن شرعی شیعیاں جموں و کشمیر شریعت آباد یوسف آباد بڈگام کی طرف سے ایک پرتباک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
غور طلب ہو کہ ولادت با سعادت منجی عالم بشریت بقیة اللہ الاعظم حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ شریف کی مناسبت پر رئیس انجمن شرعی شیعیان حجت الاسلام والمسلمین آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی (دام عزه) کی قیادت میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

واضح ہو کہ اس ریلی میں وادی کے اطراف و اکناف سے آئے دو ہزار سے زائد طلباء و طالبات کے علاوه سینکڑوں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ یہ عظیم الشان ریلی دارالقرآن آیت اللہ یوسف (رح) واقہ دارلعلی، میرگنڈ بڈگام سے برآمد ہو کر مرکزی امام بارگاه آیت الله یوسف( رح) شارع فضل اللہ بمنہ میں اختتام پذیر ہوئی۔ جلوس کے اختتام پر صدر محترم نے فلسفہ مہدویت پر روشنی ڈالی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.