بارہمولہ:رفیع آباد میں منعقدہ بلاک دیوس کے موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر (بارہمولہ) مینگا شرپا مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔ ان کے ہمراہ ضلع انتظامیہ کے دیگر تمام افسران بھی بلاک دیوس کے موقع پر موجود تھے۔
اس دوران ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اسکیمز سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کریں۔مذکورہ علاقہ میں پیش آنے والی دشورایوں کو جلد از جلد دور کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جو بھی منصوبے زیر تعمیر یا زیر التوا ہیں انہیں بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
ڈی سی بارہمولہ نے کہا کہ ضلع انتظامیہ بارہمولہ لگایار بارہمولہ اور اس کے مختلف علاقوں میں مستقل میں بھی بھی اس قسم کے پروگرام کرتی رہی گئی۔اس بلاگ دیوس پروگرام سے لوگوں کے کافی مسلے و مسائل حل ہوتے ہے۔ لوگوں کے مشکلات دور ہوتے ہے اور ہماری کوشش ہے کہ ہم ضلع بارہمولہ کے ہر ایک گاؤں دیات میں جاتے ہے اور اس قسم کے پروگرام کرتے ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ترال کے سیر جاگیر میں بلاک دیوس کا اہتمام
موصوف نے کہا کہ سرکار اور ضلع انتظامیہ بارہمولہ لگاتار رفیع آباد کے ساتھ ساتھ گاؤں دیات میں لوگوں کے پاس جاتی ہے اور ان کے مسلے و مسائل حل کرتی ہے۔ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے مشکلات دور ہو