ETV Bharat / jammu-and-kashmir

اننت ناگ میں بی جےپی کے کارکنان کا جشن - LOK SABHA ELECTION RESULT 2024 - LOK SABHA ELECTION RESULT 2024

لوک سبھا انتخابات 2024 میں جیت ملنے کے بعد اننت ناگ میں بی جے پی کے کارکنان نے جم کر جشن منایا اور مودی کے نام پر نعرہ بازی کی ۔بی جے پی کے رہنماوں نے رخصت پذیر این ڈی اے حکومت کے کارناموں کا ذکر کیا

اننت ناگ میں بی جےپی کے کارکنان کا جشن
اننت ناگ میں بی جےپی کے کارکنان کا جشن (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 4, 2024, 9:04 PM IST

اننت ناگ:بی جے پی کارکنوں نے پارٹی ہیڈ کوارٹر اننت ناگ میں قومی سطح پر پارٹی کی جیت کا جشن منایا۔تمام لیڈروں نے پارٹی کے حق میں ناچ گانا اور نعرے لگا کر جشن منانا شروع کر دیا۔سہ پربھاری کشمیر رفیق وانی دیگر رہنماؤں کے ساتھ پورے شو کی قیادت کر رہے تھے۔

اننت ناگ میں بی جےپی کے کارکنان کا جشن (etv bharat)

اس موقع پر ورکران کی کافی تعداد موجود رہے اس موقع پر سہ پربھاری کشمیر محمد رفیق نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پورا یقین تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نریندر مودی کی قیادت میں تیسری بار حکومت بنائی گئی۔

بی جے پی کارکنوں نے کہا کہ نریندر مودی مسلسل تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم بننے کے لئے بالکل تیار ہیں اور وہ وزیر اعظم ہیں جو سب کا ساتھ میں یقین رکھتے ہیں۔ سب کا وکاس۔ بی جے پی کارکنوں نے رقص کیا اور نعرے لگائے۔

یہ بھی پڑھیں:این ڈی اے کو تسیری مرتبہ واضح اکثریت، دہلی کی تمام سات لوک سبھا سیٹوں پر بی جے پی کا دبدبہ برقرار

وہی مہلا ونگ اور سینڑ رہنما بھارتیہ جنتا پارٹی رومیسا رفیق نے کہا کہ جس طرح لوگوں نے الیکشن میں حصہ لیا وہ ایک خوش آئند بات ہے کیونکہ لوگوں اب جمہوریت پر بھروسہ ہے اور کشمیری عوام جمہوریت پر بھروسہ رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جموں اور ادھم پور میں بھاجپا جیت تو گئی لیکن پارٹی کا دم خم ٹوٹ گیا

انہوں نے مزید کہاکہ بی جے پی کی جیت ک ہیٹ ٹرک سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ملک کے لوگ مودی جی کے ساتھ ہیں۔ان کی بدولت ہی بی جےپی کو تیسری مرتبہ حکومت بنانے میں کامیابی ملی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.