ETV Bharat / jammu-and-kashmir

منشیات اسمگلرز کے خلاف این ڈی پی ایس پیٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج - Baramulla Police Action - BARAMULLA POLICE ACTION

Baramulla Police Action Against Drug Peddlers پولیس نے بدنام زمانہ منشیات اسمگلروں کے خلاف بارہمولہ میں این ڈی پی ایس پیٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔بارہمولہ ضلع پولیس نے تمام علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔

منشیات اسمگلروں کے خلاف این ڈی پی ایس پیٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 10, 2024, 4:24 PM IST

بارہمولہ: منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اور سماج سے منشیات کی جڑ کو اکھاڑ پھیکنے کے لئے بارہمولہ ضلع پولیس کی جانب سے بڑے پیمانے پر مہم چلائی جا رہی ہے۔

پولیس انتظامیہ نے مجاز اتھارٹی سے باضابطہ حراستی آرڈر حاصل کرنے کے بعد بارہمولہ میں پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک بدنام منشیات اسمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کیا۔

بدنام زمانہ منشیات اسمگلر تنویر احمد عرف لون تاب تکی ولد محمد اکبر ساکنہ نوپورہ جاگیر کے خلاف مجاز اتھارٹی سے باضابطہ حراست کے احکامات حاصل کرنے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ درج ہونے کے بعد منشیات اسمگلر کو حراست میں لیا گیا ہے۔سنٹرل جیل کوٹ بلوال جموں میں رکھا گیا ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مذکورہ منشیات اسمگلروں کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔ وہ ضلع کے نوپورہ، واگورہ، کریری اور دیگر علاقوں کے مقامی نوجوانوں کو منشیات فراہم کرکے منشیات کے استعمال کو فروغ دینے میں ملوث تھے۔

سی ایف آئی آرز میں ملوث ہونے کے باوجود اس نے اپنی سرگرمیوں کو درست نہیں کیا۔ مقامی نوجوانوں کو منشیات فراہم کر کے منشیات کے استعمال کو فروغ دینے میں دوبارہ ملوث ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں دو افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار: پولیس - Public safety act

بارہمولہ کے عام لوگوں نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کے کردار کو سراہا۔ منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی مسلسل کارروائیوں سے کمیونٹی کے افراد کو یقین دلانا چاہیے کہ پولیس ہمارے معاشرے کو منشیات کے استعمال سے پاک رکھنے کے لیے تمام تر کوششیں کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.