ETV Bharat / jammu-and-kashmir

کمشنر سیکریٹری زبیر احمد نے کنگن میں عوامی در بار کی صدارت کی - زبیر احمد نے کنگن میں

Awami Darbar Held in Ganderbal: زبیر احمد نے گاندربل کے کنگن میں عوامی در بار کی صدارت کی۔ انہوں نے عوامی شکایات کا از خود جائزہ لیا۔ کمشنر سیکریٹری نے افسران کو عوامی مسائل کو جلد سے جلد ترجیح دینے کی ہدایت دی ۔

زبیر احمد نے کنگن میں عوامی در بار کی صدارت کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 17, 2024, 2:05 PM IST

کمشنر سیکریٹری زبیر احمد نے کنگن میں عوامی در بار کی صدارت کی

گاندربل: کمشنر سیکرٹری فوڈ سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افئیرز ( ایف سی ایس اینڈ سی اے ) زبیر احمد نے آج کنگن کا نفرنس ہال میں منعقدہ عوامی دربار کی صدارت کی۔ اس میں لوگوں کے مسائل اور مطالبات کا جائزہ لیا۔ عوام کے ساتھ براہ راست تعلق پر زور دیتے ہوئے کمشنر یتے ہوئے کمشنر سیکرٹری نےحاضرین کے ساتھ ذاتی طور پر بات چیت کی اور ان کی شکایات کو غور سے سنا اور جہاں ممکن ہو سکا متعلقہ محکموں کے ساتھ تال میل کے ساتھ فوری حل فراہم کیے گئے۔

اس تقریب میں مقامی باشندوں بشمول سول سوسائٹی کے ارکان اور ممتاز شہریوں کی جانب سے زبردست ٹرن آؤٹ دیکھا گیا جنہوں نے کمشنر سیکرٹری کو مختلف مسائل اور مطالبات سے آگاہ کیا۔ ز بیر نے عوامی خدمات کو بڑھانے اور موثر اور ذمہ دار انتظامیہ کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ وہ عوام کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کریں ۔ خود روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے کمشنر سیکرٹری نے لائن ڈیپارٹمنٹس کو ہدایت دی کہ وہ عوام کے زیادہ سے زیادہ فائدے کیلئے ان اسکیموں کو فروغ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل میں قومی روڈ سیفٹی ماہ کے اختتام پر بیداری پروگرام کا انعقاد

عوامی دربار میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، سی ای او ایس ڈی اے، اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ ، الیس ڈی ایم کنگن سمیت دیگر ضلعی اور سیکٹورل افسران نے شرکت کی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.