ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سوپور میں عوامی دربار کا انعقاد

Awami Darbar At Sopore: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں واقع داک بنگلہ مں عوامی دبار دربار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں مہمان خصوصی کے طور پر فانینشل کمشنر دھیرج گپتا موجود تھے۔

سوپور میں عوامی دربار کا انعقاد
سوپور میں عوامی دربار کا انعقاد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 25, 2024, 1:51 PM IST

سوپور میں عوامی دربار کا انعقاد

بارہمولہ: ضلع انتظامیہ کی جانب سے بارہمولہ کے سوپور میں واقع ڈاک بنگلہ مں عوامی دبار دربار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ حکومت اسکیموں سے استفادہ کرنے والوں کو مدعو کیا گیا تھا جنہوں نے اپنے تجربات عوام کے ساتھ شیئر کیے تاکہ وہ بھی حکومتی اسکیمز سے مستفید ہو سکیں۔ اس دوران اے ڈی سی سوپور نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اسکیمز سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ علاقہ میں پیش آنے والی دشورایوں کو جلد از جلد دور کیا جائے گا۔اس کے علاوہ جو بھی ترقیاتی منصوبے زیر تعمیر یا زیر التوا ہیں انہیں بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوم جمہوریہ کے موقع پر جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات بند نہیں ہوں گی

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع انتظامیہ بارہمولہ کے مختلف علاقوں میں مستقل میں بھی بھی اس قسم کے پروگرام کرتی رہی گی۔اس بلاگ دیوس پروگرام سے لوگوں کے مسلے حل کئے جاتے ہیں ۔ لوگوں کے مشکلات دور ہوتے ہے اور ہماری کوشش ہے کہ ہم ضلع بارہمولہ کے ہر ایک گاؤں دیات میں جاتے ہے اور اس قسم کے پروگرام کرتے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سرکار نے بارہمولہ کے مختلف علاقوں میں کافی کام کۓ ہے اور مستقبل میں بھی ہم سرکار کے ساتھ شانہ بشانہ کام کرکے ان کے سارے مسلے حل کرے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.