ETV Bharat / jammu-and-kashmir

'اولیاء اللہ کے نقش قدم پر چلنے میں کامیابی مضمر' - Urs In Tral

Annual Urs In Tral ترال کے صوفی گنڈ میں حضرت شیخ باقرؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔کثیر تعداد میں عیقدت مندوں نے عرس مبارک میں شرکت کی۔اس موقع پرعالمی امن کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

ترال میں شیخ باقر رح کا سالانہ عرس عقیدت سے منایا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 17, 2024, 1:44 PM IST

ترال میں شیخ باقر رح کا سالانہ عرس عقیدت سے منایا گیا

ترال:جموں و کشمیر کے صوفی گنڈ ترال میں بلند پایہ ولی کامل حضرت شیخ باقرؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس دوران عالمی امن کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عرس شیخ باقر رح کے سلسلے میں ان کے آستاں عالیہ واقع صوفی گنڈ میں رات بھر شب خوانی کی گئی، جس میں ترال علاقے کے ساتھ ساتھ دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

اس سالانہ عرس مبارکب کے موقع پر درود ازکار اور نعت خوانی کی مجالس منعقد کی گئی۔ اس موقع پر علمائے کرام نے وادی کشمیر میں اولیائے کرام کے پاکیزہ اور متبرک سوانح حیات پر روشنی ڈالتے ہوئے امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ اولیاء کرام کے نقش و قدم پر چلیں۔ اسی میں کامیابی کا راز مضمر ہے۔

مولانا انجینر عمر عطاری نے دوران شب شیخ باقر صاحب علہ رحمہ کے مناقب بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس بلند پایہ ولی نے اس دور میں کفر شرک کی ظلمت کو دور کرنے کے لیے نہ صرف تبلیغ کی بلکہ شریعت محمدی صلی الله عليه وسلم کی ترویج کے لیے اقدامات اٹھائے اسلیے ہمیں ان اولیاے کرام کے نقش وقدم پر چلنا چاہیے

یہ بھی پڑھیں:Urs in Tral ترال میں حضرت شیخ باقرؒ کا سالانہ عرس منایا گیا

مقامی باشندوں نے انتطامیہ کی جانب سے کیے جارہے انتطامات کو احسن قرار دیا تاہم مانگ کی کہ عرس کے دوران ٹرانسپورٹ کی سروس رکھی جاے تاکہ عقیدت مندوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.