ETV Bharat / jammu-and-kashmir

جموں و کشمیر ملک پروڈیوسرز کوآپریٹو لمیٹڈ کی جانب سے سالانہ تقریب کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 29, 2024, 7:40 PM IST

ضلع پلوامہ کے واصورہ میں جموں و کشمیر ملک پروڈیوسرز کوآپریٹو لمیٹڈ(چشم شاہی سرینگر) کی جانب سے دائری صنعت سے وابستہ افراد کے لئے سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جموں و کشمیر ملک پروڈیوسرز کوآپریٹو لمیٹڈ کی جانب سے سالانہ تقریب کا انعقاد
جموں و کشمیر ملک پروڈیوسرز کوآپریٹو لمیٹڈ کی جانب سے سالانہ تقریب کا انعقاد

جموں و کشمیر ملک پروڈیوسرز کوآپریٹو لمیٹڈ کی جانب سے سالانہ تقریب کا انعقاد

پلوامہ:ضلع پلوامہ کے واصورہ علاقے میں آج ملک پروڈیوسرز کوآپریٹو لمیٹڈ ملک پلانٹ چشم شاہی سرینگر کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے کسانوں اور دودھ صنعت سے وابستہ افراد کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کوآپریٹو سوسائٹی مقامی کسانوں سے دودھ لے کر ملک پروڈیوسرز کوآپریٹو لمیٹڈ ملک پلانٹ چشم شاہی سرینگر کو اس کی جانچ کے لئے دیا جاتا ہے۔ اس کی جانچ کے بعد دودھ کے معیار کے مطابق قیمت فراہم کرتے ہیں جس سے کسانوں کو کافی فاعدہ پہچاتا ہے۔

آج اس سلسلے میں سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس میں کسانوں کو ان کی دودھ کی پیداوار کے لئے ایک بونس پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا تھا جو اس سوسائٹی سے وابستہ ہے۔ اس دوران کسانوں کو سوسائٹی کی جانب سے بونس دیا گیا۔ اس سوسائٹی کے اندر آنے والے کسانوں میں تقریباً 70 ہزار روپے تقسیم کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق شکایات، سرینگر میں ہوگا کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر کسانوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس صنعت سے وابستہ ہونے کے لئے نوجوانون کو پہل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ خود روزگار کمانے کے ساتھ ساتھ دیگر لوگوں کو بھی روزگار دی۔انہوں نے کہا کہ جب سے ہم سوسائٹی سے وابستہ ہوگئے ہے تب سے ہمیں کافی فاعدہ پہنچا ہے ہمیں اپنے دودھ کی معقول قیمت ملتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.