ETV Bharat / jammu-and-kashmir

اننت ناگ پولیس نے سات پولیس تھانوں میں خواتین ہیلپ لائن نمبرات جاری کیے - WOMENS HELP LINE

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 22, 2024, 2:06 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ میں خواتین کی حفاظت اور گھریلو تشدد سے بچانے کے لیے ہیلپ لائن نمبرات جاری کیے ہیں۔ یہ خدمات چوبیس گھنٹے دستیاب رہے گی۔

اننت ناگ پولیس نے سات پولیس تھانوں میں خواتین ہیلپ لائن نمبرات جاری کئے ہیں
اننت ناگ پولیس نے سات پولیس تھانوں میں خواتین ہیلپ لائن نمبرات جاری کئے ہیں (فائل فوٹو)

اننت ناگ: جموں و کشمیر میں اننت ناگ پولیس نے سات پولیس تھانوں میں وومنز ہیلپ لائن نمبرات قائم کیے۔ اننت ناگ ضلع میں خواتین کی حفاظت اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی جانب سے ضلع کے سات مختلف پولیس تھانوں میں ہیلپ لائن نمبرات قائم کئے جو چوبیس گھنٹے فعال رہیں گے۔

پولیس کی جانب سے اٹھائے گئے ایک اہم قدم کے تحت ہیلپ لائن نمبرات کو اسلیے جاری کیا گیا ہے، تاکہ مصیبت زدہ خواتین کی بروقت مدد کو یقینی بنایا جاسکے۔اور ان کے مسائل حل ہوں۔

پولیس انتظامیہ نے اننت ناگ کے سات پولیس اسٹیشنز میں 24x7 خواتین ہیلپ ڈیسک موبائل نمبر قائم کیے ہیں جو خواتین پولیس افسران کے زیر انتظام رہیں گے۔

ہیلپ لائنز کا بنیادی مقصد شادی شدہ یا غیر شادی شدہ خواتین کی مدد کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے تاکہ خواتین روزمرہ کی زندگی سے متعلق کسی بھی مسائل جیسے گھریلو تشدد ہراسانی ساتھ ہو رہے ظلم سے متعلق و دیگر مسائل سے دو چار ہو تو بروقت اور براہ راست پولیس کو اطلاع دے سکیں۔

مزید پڑھیں: ترال: منڈورہ کی آبادی پینے کے پانی سے محروم

یہ سہولیت بجبہاڑہ، کوکرناگ ،اچھہ بل ،ڈورو ،پہلگام ،عیشمقام،مٹن کے پولیس اسٹیشنز میں دستیاب رکھی گئیں ہیں۔

وومنز ہیلپ ڈیسک نمبرات اس طرح ہیں

بجبہاڑہ۔۔ 9596022269, 9596777622
مٹن۔۔9596010340, 9596777623
کوکرناگ 9596011171, 9596777628
ڈورو 9596010677, 9596777627
اچھہ بل 9596013619, 9596777626
پہلگام 9596022368, 9596777625
عیشمقام 9596477116, 9596777624

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.